Ramadan is a time for reflection, devotion, and spiritual growth. In this post, we’ll share some of the most meaningful Ramadan quotes in Urdu that not only highlight the significance of fasting but also bring peace and joy to our hearts during this blessed time.
40+ Ramadan Quotes In Urdu
رمضان مبارک
دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے
میرے اللّٰہ نے اس کو عبادت بنا دیا
دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آرہا ہے
مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان آرہا ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
ہر چیز کی زکوٰۃ ہوتی ہے
اور جسم کی زکوٰۃ روزہ ہے
اتنا عظیم دیکھو مہمان آرہا ہے
یعنی پھر سے
ماہ رمضان آرہا ہے
ہم گنہگاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے
یا خدا تو نے عطا کردیا پھر رمضان ہے
کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی
سب کے لئے ایسا مبارک رمضان ہو
زندگی کو رمضان جیسا بنالو
موت عید جیسی ہوگی
فرشتے کہہ رہے ہیں پروردگار سے
سورج شکست کھا گیا ہے روزہ دار سے
ہم گنہگاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے
یا خدا تو نے عطا کردیا پھر رمضان ہے
معلوم نہیں کتنے گناہ ہیں لیکن یا رب
اس رمضان کے صدقے بخش دے-
(آمین)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
جس نے رمضان کے روزے کو فرض سمجھ کر
ثواب کی امید سے رکھا وہ بخشا گیا
رمضان
کی تیسری سحری مبارک ہو
عرش سے فرش تک
رحمتوں کا سلسلہ شروع
اور جب وہ امت کو بخشنے
پے آتا ہے تو تحفے میں رمضان دیتا ہے
روزہ داروں کے لئے
دریائی مچھلیاں تک دعاۓ مغفرت
کرتی ہیں اور افطار کے وقت تک
کرتی رہتی ہیں-
فرمان مولانا علی رضی اللّٰہ تعالیٰ علیہ
مجھے عبادت میں دو چیزیں بہت پسند ہیں
سرد موسم میں فجر کی نماز
اور گرم موسم میں رمضان کے روزے ـ
سحری میں برکت
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے ـ
یقیناً اللّٰہ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر درود بھیجتے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ کے وعدے
تمہارا آنے والا وقت پچھلے وقت سے بہتر ہوگا
–تمہاری منزل یقیناً حوبصورت ہونے والی ہے
رمضان کریم
ہم آپ کے لئے خوشحال رمضان کی دعا کرتے ہیں
— رمضان کی آمد مبارک
یا اللّٰہ غیب سے انتظام کردے
رمضان میں مدینے کا مہمان کردے