Our Quotes in Urdu text Copy Paste Collection is to inspire, motivate you, and can be easily share with your loved ones? Whether you need meaningful lines for social media, WhatsApp statuses, or just to brighten someone’s day, these quotes are perfect for every mood and occasion.
40+ Quotes in Urdu text Copy Paste
دل مانگ رہا ہے مہلت تیرے ساتھ دھڑکنے کی تیرے نام سے جینے کی تیرے نام سے مرنے کی | کسی سے دوبارہ ہم کو محبت نہ ہوگی ہمیں جب بھی دوبارہ ہوگی تم ہی سے محبت ہوگی |
صرف ایک بار آٶ میرے دل میں اپنی محبت دیکھنے پھر لوٹنے کا ارادہ ہم تم پے چھوڑ دیں گے | محبتوں کی عمریں بہت زیادہ نہیں ہوتیں مگر وہ دلکش لمحے ٹھہر جاتے ہیں ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں |
نظر نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں محبوب جس کا بھی ہو بے مثال ہوتا ہے | محبت اس سے نہیں کی جاتی جو خوبصورت ہو خوبصورت وہ ہوتا ہے جس سے محبت ہو جاتی ہے |
ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی ہم جنہیں چاہتے ہیں زندگی بنا لیتے ہیں | ہمیں اس سے اتنی محبت ہے کہ بارش کی بوند بھی اسے چھو لے تو بہت درد ہوتا ہے |
خدا کرے کہ محبت میں وہ مقام آئے میرے لبوں پہ ہمیشہ تیرا نام آئے | تجھ کو چاہا تو محبت کی سمجھ آئی مجھے ورنہ اس لفظ کی تعریف سنا کرتا تھا |
اس مرض کو مرض عشق کہا کرتے ہیں نہ دوا ہوتی ہے جس کی نہ دعا ہوتی ہے | عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے |
مجھے نیند آئے میں سونا نہیں چاہتی تجھے خوابوں میں بھی کھونا نہیں چاہتی | عشق ہے اپنے اصولوں پہ ازل سے قائم امتحان جس کا بهی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا |
زندگی میں جس کی غیر موجودگی کا بہت احساس ہوتا ہے سمجھو وہ زندگی میں بہت خاص ہوتا ہے | آؤ نا مل کر ڈھونڈ لائیں کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی |
عشق کا اپنا غرور حسن کی اپنی انا ان سے آیا نہ گیا مجھ سے بلایا نہ گیا | زمانے والوں کی اوقات نہیں جو ہماری قیمت لگا سکیں بس ایک کمبخت عشق نے ہم کو نیلام کر دیا |
باہر سے تو وہی رونق ہے آج بھی لیکن اس عشق نے جلایا ہے اندر سے بہت کچھ | مجھے کیا پتا تم سے حسین کوئی ہے یا نہیں تمھارے سوا کبھی کسی کو غور سے دیکھا ہی نہیں |
چپ چاپ چل رہے تھے سفر حیات پر پر نظر پڑی تو گمراہ سے ہتمو گئے | تصور میں چلے آتے تمہارا کیا چلا جاتا ہمیں دیدار ہو جاتا تمہارا پردا رہ جاتا |
کسی کو چاہو تو یہ نہ سوچو کہ وہ مقدر میں ہے یا نہیں اسے اتنا چاہو کہ رب اسے تمہاری تقدیر بنا دے | عقل والوں کے نصیبوں میں کہا ذوق جنوں عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں |
کچھ پل کے لیے مجھے اپنی باہوں میں سلا لینا اگر آنکھ کھلی تو اٹھا دینا اور اگر نہ کھلی تو دفنا دینا | قصہ عشق آگے ہی نہ بڑھ سکا ہم ان کا احترام ہی کرتے رہ گئے |
دشمن جاں ہے مگر جان سے پیارا بھی ہے ایسا اس شہر میں اک شخص ہمارا بھی ہے | میں اس کے خیال میں اس کے پاس سے گزر گیا اب وہ کہہ رہی ہے میں اسے دیکھتا بھی نہیں |
یہ اہل عشق عجب نفسیات رکھتے ہیں کہ درد دل میں ہے اور ہاتھ سر پہ رکھتے ہیں | تمہارے بعد ہوئی مجھے تہجد کی عادت ورنہ پہلے تو میں اندھیروں سے ڈرا کرتا تھا |
تیرا ساتھ ہے جب تک تمنا نہیں کوئی اور تجھ سے منسلک ہے میرے دل کی ہر آرزو | ﺍﮔﺮ ﮨﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺣﯿﺎﺕ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺧﺘﯿﺎر ﻣﯿﮟ ﺻﺪﯾﺎﮞ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﻭﮞ میں ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎر میں |
اتنی من مانیا اچھی نہیں ہوتیں تم صرف اپنے ہی نہیں میرے بھی ہو | عورتوں میں اک چیز حیران کن ہے کہ پیار سے بلانے پر یہ روتے روتے بھی ہنس پڑتی ہیں |
پھولوں سے کہو آج سنبھالے ذرا دامن اپنا آئے گی وہ گلشن میں کھلی چھوڑ کے زلفیں اپنی | مانگو کیا خدا سے تجھے مانگنے کے بعد اب تو بس خدا سے ایک ہی دعا ہے زندگی بھر رہے تیرا میرا ساتھ |
ہمیں عادت نہیں یوں ہر کسی پہ فدا ہونے کی تمھارا انداز ہی کچھ ایسا تھا کہ سنبھل نہیں پائے | میرے بس میں ہو تو لہروں کو اتنا حق بھی نہ دوں لکھوں کناروں پہ نام تیرا اور اسے چھونے تک نہ دوں |
وہ ملے تو محرم بن کر ملے دل بھی راضی ہو اور رب بھی | نازکی مت پوچھو مجھ سے میرے یار کی وہ ہاتھ جلا بیٹھے ہیں جگنو پکڑتے پکڑتے |
اٹھ اٹھ کر دیکھیں گے لوگ ہم بیٹھ جائیں اگر برابر میں تمہارے |
I hope you found the perfect Urdu quote to share and inspire. Feel free to copy, paste, and spread these beautiful words with those who matter most. Stay connected for more heartfelt quotes and inspirations!