love poetry in urdu text is a beautiful way to express deep feelings of love and romance. With its rich language and emotional depth, it has the power to touch hearts.
30+ love poetry in urdu text
دل کرتا ہے چرا لوں تمہیں ہمیشہ کے لئے تقدیر سے کیونکہ اب دل نہیں بھرتا روز تمہاری تصویر سے |
محبت میں وہ کچھ ایسا کمال رکھتا ہے خود سے زیادہ میرا خیال رکھتا ہے |
نیند سے کیا شکوہ کروں میں قصور تو اس چہرے کا ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا |
کوئی ایک ایسا پسند کرو جسے تمہارے علاؤہ کوئی اور پسند نہ ہو |
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو |
محبت کی شام جلا کے تو دیکھو ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو |
Heart touching love poetry in urdu
پتہ ہے سچی محبت کیا مانگتی ہے؟ مخلصی بھروسہ اور آپ کا وقت |
اس کی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کو میں نے یک طرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں |
نبھا سکو تو چلنا اس راہ پر ورنہ کسی کی زندگی برباد مت کرنا |
کبھی کسی سے پیار مت کرنا ہو جائے تو انکار مت کرنا |
تم آ گئے ہو تو اب آئینہ بھی دیکھیں گے ابھی ابھی تو نگاہوں میں روشنی ہوئی ہے |
جن کی چاہت اور محبت سچی ہو وہ کبھی نہیں تھکتے |
محبت سحری میں پئیے گئے اس گھونٹ کی طرح ہونی چاہئے جس کے بعد دوسرے کی گنجائش نہ رہے |
محبت کرو تو آداب وفا بھی سیکھو فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی |
Best love poetry in urdu
اس نے پوچھا محبت کب تک کرو گے میں نے کہا کہ سانسیں جب تک چلیں گی |
بس محبت ہم کو تم سے ہونی تھی سو ہوگئی اب نصیحت چھوڑئیے ساتھ دیجئے یا مار دیجیئے |
پیار سے بھرے سپنوں کی کتاب ہو تم رشتوں کے پھولوں میں کھلتا گلاب ہو تم |
جو گزر جائے تیرے پہلو میں ہم کو اتنی حیات کافی ہے |
کوئی نہیں ہے جو تیری کمی کو پورا کرسکے کوئی نہیں ہے جس کو میں چاہ سکوں تیری طرح |
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ سچا پیار نہیں ہوتا ان لوگوں کے ہر سوال کا جواب ہو تم |
کچھ لوگ اتنے خاص ہوتے ہیں کہ ان سے کی گئی پانچ منٹ کی گفتگو ہمارے چہرے پر گھنٹے رہنے والی مسکراہٹ کا سبب ہوتی ہے | سب کہتے ہیں پھر سے کر لو محبت بھلا دوسری بارش سے مٹی مہکی ہے کبھی |
اس شخص کی محبت سر آنکھوں پر جسے محبت سے زیادہ میری چادر عزیز ہے |
انداز یہ بھی ہوتا ہے چاہت جتانے کا تم چھوٹی چھوٹی باتوں پہ ڈانٹا کرو مجھے |
Love poetry in urdu sms
اک آپ کی ہی طلب ہے جاناں ورنہ ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہیں |
تم پر غصہ بھی بہت آتا ہے اور تمہارے بنا رہا بھی نہیں جاتا |
جب یہ چلتی ہیں کنارہ نہیں ملتا جب یہ ڈوبتی ہے سہارا نہیں ملتا |
سوچ سمجھ کر رکھنا محبت کی کشتی میں قدم |
نہ جلا میری راہ میں اپنی محبت کے دیے کہیں منزل کو چھوڑ کر مجھے راہوں سے پیار نہ ہو جائے |
اتنی کشش تو ہو نگاہ شوق میں اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے |
Love poetry in Urdu never fails to touch the heart and soul. Its deep emotions and beautiful words make it perfect for expressing feelings that are hard to say.