Husband Wife Quotes in Urdu. A strong marriage is built on love, trust, and understanding—and Urdu quotes beautifully capture the essence of this bond. these quotes reflect the deep connection between husband and wife. In this post, we’ll explore some heartwarming and meaningful husband-wife quotes in Urdu that celebrate love, companionship, and the joys of sharing life together.
Explore 60+ Husband Wife Quotes in Urdu
باپ کے بعد اچھا شوہر
بیوی کے سر کی چھت ہوتا ہے
اس کا مان ہوتا ہے
شوہر وہ ہوتا ہے ، جو بیوی کے ساتھ ان کے
خوابوں کو حقیقت میں بدلتا ہے
عورت کا جھاد شوہر کے ساتھ
اچی زندگی بسر کرنا ہے
بیوی کا اعتماد
ایک بیوی اندھا اعتماد
-باپ کے بعد اپنے شوہر پر ہی کرتی ہے
عورت کو کوئی کام کبھی تھکا نہیں پاتا
رویے تھکا دیتی ہیں
husband wife love quotes in urdu
بیوی ناراض ہو کر شوہر سے بات کرنا چھوڑ بھی دے
-مگر شوہر سے محبت کرنا فکر کرنا پھر بھی نہیں چھوڑتی
بیوی کی خوبصورتی کی تعریف کریں اس کا
حسن بڑھ جاۓ گا – اس کے کھانوں کی تعریف کریں لذت بڑھ جاۓ گی
میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہیں
شوہر کے پہیے کا نام پیار ہے اور بیوی کا اطاعت
شوہر پیار نہ کرے یا بیوی اطاعت نہ کرے
دونوں صورتوں میں گاڑی رک جاتی ہے
میاں بیوی
عورت کا جھاد یہی ہے کہ وہ بحیثیت بیوی”
-“کے اپنے فرائض کو بخوبی انجام دے
شوہر کا پیار ، وقت اور توجہ ہی
بیوی کے لیے بہترین تحفہ ہے
Emotional quotes on husband wife relationship in urdu
شوہر کے بغیر گھر
شوہر اگر گھر سے دور ہو تو
لوگوں سے بھرا ہوا گھر بھی عورت کو ویران اور
خالی سا لگتا ہے 💞
میاں بیوی کا ایک دوسرے
کی طرف مسکرا کر دیھکنا
بھی ثواب ہے
Husband Wife Relation
عورت ناز سے گوندھی گئی ہے
–اور نیاز کی حقدار ہے
فکر کرنے والے شوہر بھی
خوش نصیب بیویوں کو ہی ملتے ہیں 💓
ایک اچھا شوہر مذاق میں بھی
اپنی بیوی کی بے عزتی نہیں
کرتا
عورت کے چہرے پر نکھار شوہر
کی محبت بھری نظر سے آتا ہے
husband and wife quotes in urdu
بیوی کے لئے یہ احساس کسی نعمت
سے کم نہیں — کوئی اس کی فکر کرنے
–والا ہے – اس کا خیال رکھنے والا ہے
-جو صرف اور صرف شوہر ہی ہوسکتا ہے
اپنے شوہر سے محبت کرنا ، اس کے
ساتھ مٹھاس کا رویہ رکھنا ، یہ ایک پیار
کرنے والی عورت کے فرائض ہیں
ایک بیوی کے لیے اس کا شوہر ہی
کل کائنات ہوتا ہے
شوہر کا
تھوڑا احساس کرنا
بیوی کے سارے غم
ہلکے کر دیتا ہے
بیوی اپنے شوہر سے اس وقت تک لڑتی یا ضدکرتی ہے جب تک اس
سے پیار کی امید ہوتی ہے ، جب وہ
امید ختم ہو جاتی ہے تو وہ لڑنااورضد
کرنا بند کر دیتی ہے
نکاح میں بھی عجیب سی طاقت ہے
اجنبی سا شخص جان سے پیارا ہو جاتا ہے
husband wife sad quotes in urdu
عورت کی قسمت کا انحصار اسکی
خوبصورتی یا تعلیم پر نہیں بلکہ اس
کی زندگی میں شامل ہونے والے
مرد پر ہوتا ہے
اچھی اور نیک بیوی کو شوہر کے کپڑوں
کی خوشبو سے بھی پیار ہوتا ہے ۔
بیوی
اور اللّٰہ تعالیٰ نے مرد کو اپنی بیوی کو سینے
سے لگا کر اسے محبت کا احساس دلانے پر
بھی صدقے کا ثواب رکھا ہے 💓🥰
اظہار محبت!
میاں بیوی کا رشتہ اتنا خاص ہوتا ہے کہ اگر اظہار محبت نہ کرو تو
پیھکا پڑھاتا ہے ۔
وقت اور بیوی
تنگ تو کرتی ہے
لیکن جب ساتھ دیتی ہے
!!تو زندگی بدل دیتی ہے
romantic husband wife quotes in urdu
مرد کی طرف سے عورت کو دیا
جانے والا سب سے حوبصورت
تحفہ عزت ہے
شوہر کا دیا ہوا پیار اور اعتماد
بیوی کو کبھی بھٹکنے نہیں دیتا
وہ ہی مرد نایاب ہوتے ہیں
جو غصہ میں بھی عورت سے بات
!کرنے میں تہزیب نہیں بولتے
بیوی کا روٹھ جانا سنت عائشہ رض ہے
اور بیوی کو منا لینا سنت رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے
بہترین کی خواہش تو سب ہی کرتے ہیں ، مگر
بہترین پانے کے لیے بہترین بننا بھی پڑتا
ہے۔۔۔
wife husband quotes in urdu
اپنے شوہر سے اپنی ضرورت بیان کرنا
بیوی کا حق ہے
خوش نصیب ہوتی ہے وہ
عورت
جو مرد کی بے شمار چاہتوں کی
اکیلی وارث ہو
نکاح میں بھی عجیب سی طاقت ہے
اجنبی سا شخص جان سے پیارا ہو جاتا ہے
عورت کے چہرے کے
سارے رنگ شوہر کی وجہ
سے ہوتے ہیں
بیوی شوہر کا تھپڑ تک برداشت
کرلیتی ہے اور شوہر اس کی
اونچی آواز تک نہیں
بیوی جب اپنے مسائل
شوہر کو بتاتی ہے
تو اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا
وہ شکایت کررہی ہے
بلکہ وہ آپ پر اعتماد کرتی ہے
These heartfelt husband wife quotes in Urdu beautifully express the bond between two souls who share life’s joys and challenges together. May these quotes inspire you to cherish your partner, strengthen your relationship, and celebrate the love you share every day. Keep visiting our blog for more meaningful Urdu quotes about love and relationships.