Have you ever encountered a moment in life that shook your soul, made you question your very existence, or pushed you toward inner strength? Hazrat Ali, the fourth Caliph of Islam, shared profound wisdom that transcends time and speaks directly to the heart. His words continue to guide millions in their journey for wisdom, courage, and compassion.
Hazrat Ali Quotes in Urdu Images
جب لوگ غصے میں ہوں تو ان کی بات غور سے سنا کرو کیونکہ
اصل حقیقت تب سامنے آتی ہے
(حضرت علی)
دنیا کا امیر شخص وہ ہے جس کے دوست مخلص ہوں
(حضرت علی)
کسی کے منہ پر بے عزتی کرنا اسے قتل کر دینے کے برابر ہے
(حضرت علی)
Hazrat ali quotes images in urdu
اخلاق وہ موتی ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی
مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے
(حضرت علی)
اس سوچ کے ساتھ زندگی میں آگے بڑھو کہ اللہ نے
یقینا بہترین ہی سوچا ہوگا
(حضرت علی)
جس کو تم سے سچے محبت ہو گی وہ تم کو فضول اور ناجائز
کاموں سے روکے گا
(حضرت علی)
جو دل دوسروں کی تکلیف دیکھ کر بے چین ہو جائے تو جان
لو کہ اس دل میں اللہ رہتا ہے
(حضرت علی)
تنہا انسان کو کبھی تنہا نہ سمجھنا کیونکہ جو تنہا ہوتا ہے
اس کے سب سے قریب اللہ ہوتا ہے
(حضرت علی)
Hazrat ali quotes in urdu
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی کا علم ہو
جائے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا رہے
(حضرت علی)
اللہ آزماتا ہے اس چیز سے جو تمہیں بہت پیاری ہوتی ہے
تاکہ اس چیز کے ملنے کی تڑپ تمہیں اللہ سے ملا دے
(حضرت علی)
مدد کرنا ایک مہنگا تحفہ ہے اس لیے سب سے اس کی توقع
نہیں کرنی چاہیے کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں
(حضرت علی)
کبھی تم دوسروں کے لیے دل سے دعا مانگ کر تو دیکھو تمہیں
اپنے لیے دعا مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی
(حضرت علی)
Beautiful quotes of hazrat ali in urdu
دل جیتنا چاہتے ہو تو آواز میں نرمی پیدا کرو
(حضرت علی)
اگر تم اللہ کی عبادت نہیں کر سکتے
تو گناہ کرنا چھوڑ دو
کسی کے برا کہہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتے ہیں نہ اچھے
اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے دوسرے کا عکس نہیں
(حضرت علی)
معافی جس قدر شریف کی اصلاح کرتی ہے اتنا ہی
کمینے کو بگاڑ دیتی ہے
(حضرت علی)
Hazrat ali quotes images in urdu
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپ کو عزت دے
کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہے
(حضرت علی)
جتنا تم میں صبر ہوگا اتنا تمہاری دعا میں اثر
ہوگا
(حضرت علی)
موت انسان کی خود حفاظت کرتی ہے کہ کہیں وقت سے
پہلے نہ مر جائے
(حضرت علی)
اللہ تعالی کو آزمانا اللہ تعالی کی جناب میں
گستاخی ہے جو تباہی کا سبب بن جاتی ہے
(حضرت علی)
Hazrat ali quotes about life in urdu
ماں باپ کے ہاتھ تھامے رہیے تو دنیا کے پاؤں پڑنے کی
ضرورت نہیں پڑے گی
جا ہل کی بات کو برداشت کرنا عقل کا صدقہ ہے
(حضرت علی)
اپنی جوانی کے دھوکے میں مت آنا کہ یہ عنقریب
تم سے چھین لی جائے گی
(حضرت علی)
اپنی زبان کی تیزی اس مت پر مت چلاؤ جس نے
تمہیں بولنا سکھایا ہے
(حضرت علی)
علم تمہیں راہ دکھاتا ہے اور عمل تمہیں مقصد
تک پہنچا دیتا ہے
(حضرت علی)
Hazrat ali quotes about friendship in urdu
صبح کی نیند انسان کے ارادوں کو کمزور کرتی ہے منزلوں کو
حاصل کرنے والے کبھی دیر تک سویا نہیں کرتے
(حضرت علی)
کسی انسان کی قیمت کا معیار کیا ہو سکتا ہے؟
جتنا اس شخص میں احساس ذمہ داری ہوگا
وہ اتنا ہی قیمتی ہوگا
(حضرت علی)
جو حق کو چھوڑ کر عزت کا طلبگار ہوتا ہے وہ ذلیل ہو کر رہتا ہے
اور جو حق کے ساتھ دشمنی رکھتا ہے ذلت اس کا
ہمیشہ کے لیے مقدر بن جاتی ہے
(حضرت علی)
ج*** نہ تو اپنی کمزوریوں کو سمجھتا ہے اور نہ نصیحت کرنے
والوں کی باتوں کو قبول کرتا ہے
(حضرت علی)
Hazrat ali quotes in urdu about love
جو رشتے میں تمہیں تکلیف دے ان سے
دوری اختیار کر لو
(حضرت علی)
In the hustle and bustle of our daily lives, it’s easy to feel overwhelmed or lost at times. But sometimes, all we need is a few words of wisdom to help us find our way. Hazrat Ali’s timeless teachings have the power to inspire and guide us through life’s most challenging moments. His words remind us of the importance of patience, strength, justice, and compassion—values that are as relevant today as they were centuries ago. Whether you’re facing a tough decision or simply seeking guidance, Hazrat Ali’s quotes provide clarity, offering us a deeper understanding of how to live with purpose and integrity.