Friendship quotes in Urdu. filled with emotions, joy, and memorable time of friendship. in these quotes you will find the perfect words for your appreciation for those special Moments with your Friends in your life.
Explore 55+ Friendship Quotes in Urdu

امیر وہ ہے جس کے پاس مخلص اور وفادار دوست ہو

وہ ایک شخص سمجھتا تھا مجھے پھر وہ بھی سمجھدار ہو گیا

نسلی دوست کتنا بھی ناراض ہو مگر دشمنوں کی صف میں کھڑا نہیں ہوتا

ہے مختصر سی اپنی دوستی کی داستان ایک دوست کو چاہا ہے زندگی کی طرح
Friendship quotes in urdu 2 lines

اپنی زندگی میں ہمیشہ ایسے لوگوں کو رکھنا پسند کرے جس کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو

بھروسہ ایک رشتے کی سب سے مہنگی شرط ہے

میں سوچو کہ کس گمان میں تھا میں کسی دوسرے جہان میں تھا

ایسے لوگوں کو اپنی ترجیحات میں کبھی شامل مت کیجئے
جو اپ کو تب میسر ہو جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو
Friendship quotes in urdu text

خود سے ناراض زمانے سے خفا رہتے ہیں جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں

اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا

تم نے اپنے بند ہونٹوں کو اپنا سہارا بنایا ہے سنا ہے کم بولنے سے بہت کچھ حل ہو جاتا ہے

چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے
Sad friendship quotes in urdu

اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے کبھی

کبھی جب میں نہیں ہوں گا تمہیں وہ سب یاد ائے گا

دوسروں کے اندر سے کیڑے نکالنے والوں کو خود کے اندر سانپ کیوں نظر نہیں اتے

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
Short friendship quotes in urdu

بات نہ کرنے سے رشتے نہیں ٹوٹتے
رشتے تو تب ٹوٹ جاتے ہیں
جب دل کو ایک دوسرے کے بنا صبر ا جائے

دوستوں کی زبان کو کھلنے دو بھول جاؤ گے زخم خنجر کے

جانے کس گلی میں چھوڑ ایا ہوں جاگتی ہوئی راتیں ہنستے ہوئے دوست

ہمیں اہمیت تک نہ دی گئی اور ہم جان دے رہے تھے

دوست خوش ہوتے ہیں جب دوست کا غم دیکھتے ہیں کیسی دنیا ہے الہی جسے ہم دیکھتے ہیں
Deep friendship quotes in urdu

دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں

سچی دوستی ہر کسی کا مقدر نہیں ہوتی ملے کوئی سچا دوست تو اس کی قدر کرنا

دل سے خیال دوست بلایا نہ جائے گا سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا

وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا جو پچھلی رات سے یاد ا رہا ہے
Explore Your first choice Quotes filled with emotions, joy, and shared memories through these inspiring Urdu quotes on friendship.



