In this collection of family quotes in Urdu, we bring you touching expressions of familial bonds. These Quotes celebrating the bonds of family, essence of love, unity, and kinship beautifully crafted in Urdu language.
Here is 50+ Family Quotes in Urdu
والد کا سخت انداز اور ماں کا نرم مزاج گھر کے ماحول کو معتدل و متوازن رکھتا ہے
جس کو ماں باپ کی بات سمجھ نہیں اتی اس کو زمانہ بہت اچھے سے سمجھا دیتا ہے
ماں باپ سے کبھی شکوہ نہ کرنا کہ انہوں نے اپ کو کیا دیا
شاید ان کے پاس بھی ساری زندگی صرف یہی تھا
بروسہ ایک رشتے کی سب سے مہنگی شرط ہے
Quotes for family in urdu
رشتوں کے بازار میں اج کل وہ لوگ ہمیشہ ہی اکیلے پائے جاتے ہیں
جو دل اور زبان کے سچے ہوتے ہیں
اچھی تربیت اچھے گھرانوں سے ملتی ہے مہنگے سکول صرف تعلیم دیتے ہیں
انسان دنیا کی واحد مخلوق ہے جس کے الفاظ میں زہر ہے
کچھ رشتوں کے نام نہیں مقام ہوتے ہیں
اگر کوئی ایک بار اس مقام سے گر جائے
تو تعلق کبھی پہلے جیسا نہیں رہتا
اگر اپنوں کو گرانے میں اپ کو اپنی جیت لگے تو سمجھ جاؤ کہ اپ بہت گرے ہوئے انسان ہیں
Sad family quotes in urdu
جن رشتوں کی بنیاد ہی لالچ پہ ہو وہاں سے کسی بھی احساس کی امید خوش فہمی سے زیادہ کچھ نہیں
رشتوں کی اصلیت کب پتہ چلتی ہے
بھائیوں کی اصلیت شادی کے بعد
اولاد کی اصلیت بڑھاپے میں
شوہر کی اصلیت بیوی کی بیماری میں
بیوی کی اصلیت شوہر کی غربت میں
دوست کی اصلیت مصیبت میں
چچا پھوپھی کی اصلیت والد کےانتقال کے بعد
ماموں خالہ کی اصلیت والدہ کے انتقال کے بعد
ہمسائے کی اصلیت ضرورت کے وقت
رشتہ داروں کی اصلیت امیر ہونے کے بعد
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
پریشانی میں مذاق اور خوشی میں طعنہ مت دو
کیونکہ اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے
انسو ایسے الفاظ ہیں جن کی وضاحت نہیں کی جا سکتی
غربت ہر رشتے کی حقیقت کو عیاں کر دیتا ہے
Best family quotes in urdu
جب اپ کو اپنوں کے سامنے اپنی اہمیت بیان کرنی پڑ جائے
تو سمجھ جائیں کہ اب اپ کی کوئی اہمیت نہیں
بات نہ کرنے سے رشتے نہیں ٹوٹتے
رشتے تو تب ٹوٹ جاتے ہیں
جب دل کو ایک دوسرے کے بنا صبر ا جائے
دنیا میں کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں جو سمجھا دیتے ہیں کہ ماں باپ کے سوا کوئی مجلس نہیں ہوتا
جب رزق میں تنگی محسوس ہو تو غور کر لیا کرو کہ ماں باپ کے لیے دعا کرنا تو نہیں چھوڑ دی
دنیا میں سب سے زیادہ تکلیف دینے والی چیز غربت ہے کیونکہ اس میں سارے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
Family love quotes in urdu
اہستہ اہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے
اسے سمجھ اجاتی ہے کہ کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے
کس سے کتنی امید رکھنی ہے اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے زندگی سب سکھا دیتی ہے
خشک سردی کا زکام اور رشتہ داروں کی زبان جب چل پڑے رکنے کا نام ہی نہیں لیتے
وہ لمحے بہت خاص ہوتے ہیں جن میں ہم بہن بھائی ساتھ ہوتے ہیں
جب گھریلو فیصلے کرنے کے لیے باہر کے بندے کی
ضرورت پڑ جائے تو سمجھ لیں کہ اپ کا خاندان تباہ ہو چکا ہے
ہمسفر خوبصورت نہ بھی ہو مگر قدر کرنے والا ہونا چاہیے
کیونکہ گھر پسے اور طاقت سے نہیں بلکہ محبت اور اتفاق سے بنتے ہیں
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
Happy family quotes in urdu
جن گھروں میں عورتیں خاموش اور مرد فیصلے کرتے ہیں ان گھروں میں برکتیں راج کرتی ہے
جن رشتوں میں ہم سستے پڑ جائے وہ رشتے ہمیں بہت مہنگے پڑتے ہیں
رشتے ضرورت کے ہو تو کبھی خوشی نہیں دیتی اور جذبات کے ہوں تو کبھی ساتھ نہیں چھوڑتی
کبھی وقت ملے تو اپنے والدین کے چہروں کی طرف دیکھنا
اپ کو پتہ چلے گا کہ اپ کا مستقبل بناتے بناتے وہ خود کتنا ٹوٹ چکے ہیں
یہ مت دیکھو ہے کہ ہمارے والدین نے ہم پر بہت توڑا خرچ کیا
بلکہ یہ سوچو کہ انہوں نے وہ سب کچھ خرچ کیا جو ان کے پاس تھا
Quotes about family in urdu
رشتوں کی رسی تب کمزور ہوتی ہے
جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والی سوالوں کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے
زندگی کا یہ ہنر بھی ازمانا چاہیے جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے
ماں باپ کا ایک ایسا رشتہ ہے کوئی اور اس کی کمی پوری نہیں کر سکتا
ماں باپ سے کبھی حساب نہ کرنا ورنہ رزق کے سارے دروازے تم پر بند ہو جائیں گے
Family holds a special place in our hearts, and what better way to express the love, tradition, and unity within a family than through heartfelt quotes in Urdu.