Eid is a time of joy, love, and togetherness — and sharing warm wishes makes it even more special. In this post, you’ll find beautiful Eid wishes in Urdu that you can send to family, friends, and loved ones.
35+ Eid wishes in urdu
عید کی خوشیاں
بہت بہت مبارک ہوں
اللّٰہ پاک یو نہی ہمیں عید
کی خوشیاں نصیب کرے
آمین
عید مبارک
🥺جو ناراض ہیں
💔جو دور ہیں
💫جو بات کرنا نہیں چاہتے
💗ان سب کو میری طرف سے
ایڈوانس عید مبارک
میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو
عید کی خوشیاں مبارک ہوں
اللّٰہ آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں مبارک کرے – آمین !
عید مبارک
ہم نہ مانیں گے عید آئی ہے
آپ آتے تو عید بھی آتی
عید آئی ہے ، مسرت کی پیامی بن کر
وہ مسرت جو تیری عید سے وابستہ ہے
Eid mubarak wishes in urdu
عید مبارک
ہر اک درد کی شدت چھپائی جاۓ گی
عید تو آخر عید ہے ، منائی جاے گی
عید مبارک
خوش ہوگیا یہ دل نا امید آج
خبر ہوگئی کہ عید ہے آج
عید مبارک
چاند 🌙 دیکھا ہے تو یا آئی ہے تیری صورت
ہاتھ اٹھتے ہیں مگر حرفِ دعا یاد نہیں
Eid Mubarak
نہ ہاتھ دیا ، نہ گلے ملے ، نہ میسر تمہاری دید ہوئی
اب تم ہی بتاؤ یہ قیامت ہوئی کہ عید ہوئی
Eid mubarak wishes in urdu text
دعا ہے کہ یہ مقدس دن آپ کے لئے بے پناہ
مسرت ،خوشی، امن اور خوشحالی لاۓـ
عید مبارک!
رب جلیل سے یہی دعا ہے کہ یہ عید آپ کے
لئے خوشیوں اور مسرتوں کا پیغام لے کر آۓ
عید کا کارڈ
پھول سے خوشبو لیکر
چاند 🌙 سے روشنی لیکر
شہد 🍯 سے مٹھاس لیکر
دل سے دعا دیکر
ہم آپ کو عید مبارک کہتے
عید مبارک
لمحہ لمحہ یہ وقت گزر جاۓ گی ـ
کچھ وقت کے بعد عید آۓ گی ـ
ابھی سے ہمارے مبارک بادی لے لو ـ
ورنہ پھر یہ مبارک بادی عام ہو جائے گی ـ
💕💫🏵️🥳
عید کی خوشیوں کا یہ جشن ، سب کو مبارک ہو
دلوں کی گہرائی سے ، خوشیوں کا سامان بھرائی ہو
Eid mubarak wishes for lover in urdu
یاد کر کے اسے جتنے آنسو گریں
سب کو یکجا کرو اور اسے بھیج دو
عید
آنے کو ہے میں نے سوچا بہت
یہ عید تو پھر سے لوٹ آئی ـ
جو بچھڑے ہیں وہ کب لوٹیں گے
عید شاعری
عید منانے والوں کی یہی علامت ہے
جہاں بھی ہے پر ان کا یار سلامت رہے
پھر دکھاوے کا تبسم لانا پڑے گا
عید پہ مجھ کو مسکرانا پڑے گا
🌙
خدا کرے تمہیں یہ عید راس آجاۓ
تم جس کو چاہو تمہارے پاس آجاۓ
Eid wishes sms in urdu
عید مبارک
اللّٰہ تعالیٰ ہماری عید میں برکت دے ۔۔ آمین
ادھر سے چاند 🌙 تم دیکھو
ادھر سے چاند 🌙 ہم دیکھیں
نگاہیں یوں ٹکرائیں کہ
دو دلوں کی عید جاۓ
کبھی عید منایا کرتے تھے
آج عید گزارا کرتے ہیں
رمضان کے
مہینے کے بعد
عید کے دن کو
آپ کے ساتھ منانا ہماری
خواہش ہے ـ
Eid wishes messages in urdu
آپ کی دل کے خواہشات
پوری ہوں ، دعائیں آپ
کے ساتھ ہیں
عید مبارک
ایڈوانس عید مبارک!
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ
کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں ـ
اللّٰہ پاک ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے ـ
ایڈوانس عید مبارک
اللّٰہ پاک اس آنے والی عید کی برکت
سے ہم سب کی زندگی میں
خوشیاں بھر دیں
ایڈوانس عید مبارک!
اللّٰہ تعالیٰ اس برکت عید کی رحمت
سے ہم مسلمانوں کی مغفرت فرمائے آمین
Eid mubarak wishes in urdu shayari
آپ سب کو ایڈوانس عید مبارک
اللّٰہ پاک آپ کے تمام خواب
اور امیدیں پوری کرے
چپکے سے چاند کی روشنی چھو جائے آپ کو
دھیرے سے یہ کچھ ہو جائے آپ کو
دل سے جو چاہتی ہو مانگ لو خدا سے
ہم دعا کرتے ہیں مل جائے وہ آپ کو
عید کی خوشیاں مبارک ہوں
مصروف ہے لوگ عید کی تیاریوں میں
اور میں فکر مند ہوں ہر ایک سے ہنس کر ملنا ہوگا
Sending beautiful Eid wishes in Urdu is a heartfelt way to connect with family and friends during this blessed occasion. May these messages help you spread joy, prayers, and blessings to everyone you care about. Keep visiting our blog for more inspiring and meaningful Urdu wishes for every special moment.