Dua Quotes in Urdu. Dua holds a deep significance in our lives, offering comfort, hope, and a sense of connection. In the beautiful language of Urdu, In this post, we’ll share some of the most heartfelt and inspiring Dua quotes in Urdu that remind us of the power of prayer and faith.
List of 30+ Dua Quotes in Urdu
کوئی راستہ نظر نہ اے
تو کثرت سے دعا کرے
الله ہر کسی کی سنتا ہے
وہ آپ کی بھی سنے گا
انشاللہ
صبر کا دامن نہیں چھوڑنا وقت بدلے گا
حالات بدلیں گے دعائیں قبول ہوگی
ماں کی کمی
لوگ کہتے ہیں کہ کسی کے چلے جانے سے زندگی رک نہیں جاتی!!
لیکن یہ کوئی نہیں جانتا کہ لاکھوں کے مل جانے سے بھی
اس ایک ماں کی کمی پوری نہیں ہوسکتی!!
مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار
بندہ اللّٰہ پاک سے رجوع کرتا ہے
بس تو اپنی بارگاہ میں بلند رکھ ، میرے مولا دنیا نظر
سے گراۓ یا پھر آسمان سے ، فرق نہیں پڑتا
ہوائیں موسموں کا رخ بدل سکتی ہیں اور
دعائیں مصیبتوں کا
اے اللّٰہ ہمیں اپنی رحمت سے نواز اور ہر پریشانی
کو دور کرـ
( آمین )
دعا
کا رنگ نہیں ہوتا مگر یہ رنگ لے
آتی ہے
مانگ لو گڑ گڑا کر خدا سے ابھی مغفرت سستی ہے
کہتے ہیں کہ رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے
تجھے کیا سناؤں میرے خدا
…تیرے سامنے میرا حال ہے
تیری اک نگاہ کی بات ہے
…!!میری زندگی کا سوال ہے
ہر ایک دل کی دعا لو
مگر کسی کے دل کی بدعا نہ لو
اچھے کے ساتھ اچھے رہو لیکن
—برے کے لیے برے مت بنو کیونکہ
اللّٰہ کا انصاف
کسی کی بے عزتی کرنے ، درد دینے
اور ظلم کرنے کا انجام جان لو
مریض عشق پر رحمت خدا کی
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دعا کی
“جمعہ کا دن ، برکتوں کا سمندر ہوتا ہےـ”
جمعہ مبارک
یا اللّٰہ
مجھے ایسا نمازی بنا دے کہ
پھر میرا نماز پڑھے بغیر گزارا نہ ہو
میرا اللّٰہ ہی ہے
جو میری خاموشی سے مانگی ہوئی
دعاؤں کو سنتا ہے
جس کسی نے بھی دعا کے واسطے یا رب کہا!
کردے پوری آرزو ہر بے کسوں مجبور کی