In life, words have the power to inspire, heal, and awaken our minds. Deep quotes in Urdu hold a special place, as they carry timeless wisdom and emotions that resonate with everyone. Whether you’re seeking motivation, reflection, or comfort, Urdu quotes can speak directly to your heart.
50+ Deep Quotes in Urdu
مشغلہ اچھا ہے یہ بھی سردیوں کی شام کا
بیٹھ کر تنہائی میں یادیں پرانی دیکھنا
عجیب ہے تیری یاد کا سلسلہ بھی
کبھی اک پل
کبهی پل پل
کبهی ہر پل
یہ دوستی کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے
اگر دوست مل جائیں تو باتیں ختم نہیں ہوتی
اگر بچھڑ جائیں تو یادیں ختم نہیں ہوتی
تم سے تو میری قبر بھی اچھی ہے
جو روز ستر بار یاد تو کرتی ہے
میں تم پر اپنی جان بھی لوٹا دوں
تم مجھ سے مجھ جیسی محبت تو کرو
مانا کہ محبت میں نمائش نہیں ہوتی
پر دل کی بات کہنے میں برائی نہیں ہوتی
کیسے کوئی نکالے گا دل سے تجھے مرے
دھڑکن سے دل کا رشتہ کبھی ٹوٹتا نہیں
میری تکلیف کی وجہ تم نہیں ہو
تکلیف کی وجہ یہ ہے کہ تم نہیں ہو
مجھے محبت ہے آپ کی ساری خامیوں سے
اگر آپ سے بہتر بھی کوئی ہے تو بھاڑ میں جائے
نہ ٹوٹے گا بندھن کبھی یہ ہمارا
کبھی ہم سے دو پل نبھا کر تو دیکھو
محبت میں محبت ہے محبت کر محبت سے
محبت ہو ہی جاتی ہے محبت کرنے والوں سے
میں کہتا ہوں کہ تم محبت کی باتیں کیوں نہیں کرتے
وہ کہتی ہے جو لفظوں میں بیاں ہو جائے
ایسی محبت ہم نہیں کرتے
دور رہ کر بھی جو سمایا ہے میری روح میں
پاس والوں پر وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہو گا
دل کرتا ہے چرا لوں تمہیں ہمیشہ کے لئے تقدیر سے
کیونکہ اب دل نہیں بھرتا روز تمہاری تصویر سے
کوئی ایک ایسا پسند کرو
جسے تمہارے علاؤہ کوئی اور پسند نہ ہو
نیند سے کیا شکوہ کروں میں
قصور تو اس چہرے کا ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا
محبت کی شام جلا کے تو دیکھو
ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا
ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو
اس کی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کو
میں نے یک طرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں
اتنی کشش تو ہو نگاہ شوق میں
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جائے
نہ جلا میری راہ میں اپنی محبت کے دیے
کہیں منزل کو چھوڑ کر مجھے راہوں سے پیار نہ ہو جائے
تم جو کہہ دو کہ ساتھ ہو میرے
زمانے سے لڑ جاوں تمہیں اپنا بنانے کے لیے
کتنا چاہتے ہیں تم کو کبھی غور تو کر
اتنے تو ہم خود کے بھی طلبگار نہیں ہیں
یوں نہ دیکھا کیجیے خدا کے لیے
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی
بھلا یوم محبت کیا منائیں
محبت ایک دن کی بات ہے کیا؟
تیری آواز زخم بھرتی ہے
اے میرے مہربان بولا کر
نام تو دوسرے بھی لیتے ہیں
تو میری جان جان بولا کر
پھر میں بچپن سے نکل آیا
محبت میری آخری شرارت تھی
وعدے محبت کے مجھے کرنے نہیں آتے
ایک زندگی ہے جب جی چاہے مانگ لینا
تمہیں معلوم نہیں اندازے محبت
دل خود ہی جھک جاتا ہے جھکایا نہیں جاتا
وہ کیا جانیں کہ کیا ہوتی ہے یکطرفہ محبت
تپتے صحرا میں پھرتا ہو جیسے پیاسا کوئی
May these words stay with you, a quiet reminder of the blessings within you. As you continue your journey, may Allah’s light always shine brightly on your path, filling each step with peace, purpose, and unwavering faith.