35+ Best Friend Quotes in Urdu

“Best Friend Quotes in Urdu” A best friend is like a light that never dims, no matter the distance or time that passes. They’re the ones who make life brighter, funnier, and so much more meaningful. Let these words remind you of the power of true friendship, and may they inspire you to cherish those who truly know your heart

35+ Best Friend Quotes in Urdu

 

وہ پوچھتے ہیں کتنے دوست ہیں تمہارے اس دنیا میں
اور میرا جواب میرے دوست ہی میری دنیا ہیں


دشمن کی میرے سامنے بیٹھنے کی اوقات نہیں
اور دوستوں کے ساتھ میں چال نہیں چلتا


‏ساتھ دینے کی سادہ تعریف یہ ہے
اگر آپ کسی کے لیے بارش روک نہیں سکتے
تو اس کے ساتھ بارش میں کھڑے ہو جائیں


دوست بھی ضروری ہے دنیا کی بھیڑ میں
ٹوٹ جاؤ تو سمیٹنے محبوب نہیں آیا کرتے


‏ایک بہترین کتاب سو اچھے دوستوں کے برابر ہے
لیکن ایک اچھا دوست لائبریری کے برابر ہے


انہی سے لڑتا ہوں اور پھر انہی پر فخر کرتا ہوں
یا رب
یہ میرے دوست میری زندگی ہیں
ان کو صدا خوش رکھنا


ضروری نہیں زندگی میں احباب کا ہجوم ہو
پیکر خلوص تو اک شخص ہی کافی ہے


اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھو
کیونکہ ایک اچھا دوست برے وقت کو بھی اچھا بنا دیتا ہے


رشتے ہمیشہ وہی اچھے ہوتے ہیں
جو دکھ میں ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں


جس کی پاس کچھ بھی نہیں ہے
اس پر دنیا ہنستی ہے
اور جس کی پاس سب کچھ ہے
اس پر دنیا جلتی ہے
میری پاس تم جیسا دوست ہے
جس کے لیے دنیا ترستی ہے


یاد کرو گے تو ہر بات یاد آئے گی
سوہانے وقت کی موج رک جائے گی
ڈھونڈو گے اگر ہم سے بہتر دوست کوئی
نگاہ دور تک جائے گی اور لوٹ آئے گی


تیری دوستی کی چاہت پر ناز ہے مجھے
تیری ہر ایک بات پر اعتبار ہے مجھے
رہے تیری مسکراہٹ ہمیشہ چہرے پر
کیونکہ تیری مسکراہٹ سے پیار ہے مجھے


ایک پھول بھی اکثر باغ کو سجا دیتا ہے
ایک ستارہ بھی اکثر جہاں کو چمکا دیتا ہے
جہاں دنیا بھر کے رشتے کام نہیں آتے
وہاں ایک اچھا دوست زندگی بنا دیتا ہے


لازمی نہیں کہ زندگی
دولت سے مالا مال ہو
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجھتے ہیں


زندگی میں نعمت ہیں وہ لوگ جو ہمارے خراب مزاج کو لمحوں میں
تبدیل کر کے لبوں پر مسکراہٹ بکھیرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں


اک ہمارا پیار اک ہماری یاری
باقی بھاڑ میں جائے دنیا ساری


اک دوست نے دوست سے پوچھا کہ دوست کا مطلب کیا ہے دوست نے
مسکرا کر کہا پاگل اک دوست ہی تو ہے جس کا کوئی مطلب نہیں


دوستی میں جینا دوستی میں مرنا
نبھا نہ سکو تو دوستی مت کرنا
دوست ہو کر دوستی کا حق ادا کرنا
اگر میں بھول جاؤں تو تم یاد کرنا


طوفانوں میں کشتیوں کو کنارے بھی ملتے ہیں
دنیا میں لوگوں کو سہارے بھی ملتے ہیں
ہر چیز سے زندگی ہے بہت پیاری
لیکن کچھ لوگ زندگی سے پیارے بھی ملتے ہیں


دوستی میں لڑنا جھگڑنا پیار محبت سب ہونی چاہیے
مگر انا نہیں ہونی چاہیے


ہم وقت کے ساتھ شوق بدلتے ہیں
جناب
دوست نہیں


دوستی اور رشتوں کی گہرائی کا احساس
الفاظ سے نہیں برتاؤ اور رویہ سے ہوتا ہے


وقت ملے تو ہماری دوستی کی کتاب کھول کر دیکھ لینا
ہماری دوستی تمہیں ہر دوستی سے لاجواب ملے گی


تیری دوستی نے بہت کچھ سکھلا دیا
میری خاموش دنیا کو جیسے ہنسا دیا
قرض دار ہوں میں خدا کا
جس نے مجھے آپ جیسے دوست سے ملا دیا


دوستی اک لازوال رشتہ ہے
جس سے ہیں بندھے میں اور تم


دوستی جب کسی سے کی جائے
تو دشمنوں کی بھی رائے لی جائے


یاروں کی محفل میں یار کم نہ ملیں گے
مل جائیں گے ہم جیسے لیکن ہم نہ ملیں گے


ہر دوست کو ہر راز نہ بتاؤ
دوستوں کے بھی دوست ہوتے ہیں


دوستی ہمیشہ غریب سے ہی رکھو
کیونکہ جنازہ ہمیشہ غریب اٹھاتے ہیں


فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے
ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی


A best friend isn’t just someone you share memories with; they’re the person who knows you better than anyone else, who accepts you with all your flaws and still stands by your side. They’re the ones who lift you up when you’re feeling down, who remind you of your worth when you forget, and who encourage you to keep going when the road gets tough.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top