50+ Attitude Quotes in Urdu

A positive attitude can change everything, and sometimes, all we need is a few powerful words to boost our confidence and mindset. Attitude quotes in Urdu offer a unique way to express strength, determination, and self-respect.

50+ Attitude Quotes in Urdu

 

دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں


 کوئی ساتھ نہ دے میرا چلنا مجھے آتا ہے
ہر آگ سے میں واقف ہوں جلانا مجھے آتا ہے


 لوگوں نے کہا بہت بدل گئے ہو تم
میں نے مسکرا کر کہا
لوگوں کے حساب سے جینا
چھوڑ دیا ہم نے


حادثات یہ نہ سمجھیں ابھی کہ پست ہوں میں
شکستہ ہو کر بھی نا قابل شکست ہوں میں


انسان کا اپنے دشمن سے انتقام کا سب سے اچھا طریقہ یہ 
ہے کہ وہ اپنی خوبیوں میں اضافہ کرے

کوئی بھی درد ہو ہنس کر اڑا دیتا ہوں
میری انا میرا مقام گرنے نہیں دیتی

جو گرنے سے ڈرتے ہیں
وہ کبھی اڑ نہیں سکتے

کسی بدمزاج اور کم ظرف کا احسان لینے سے بہتر ہے
کہ انسان وقتی تکلیف کو برداشت کر لے

جو شخص آپ کو نیچا دکھانا چاہتا ہے
مطلب وہ تسلیم کر رہا ہے کہ آپ اس سے اونچے ہیں

میں ان میں سے ہوں کے جس کے دل سے کوئی ایک بار
اتر جائے
پھر چاہے وہ قبر میں اتر جائے مجھے فرق نہیں پڑتا‍

آپ لہجے کی بات کرتے ہیں
میرا تو خون بھی کڑوا ہے

وقت کے ساتھ صرف
عادت بدلی ہے
بگڑے ہوئے ہم کل بھی تھے
اور شریف آج بھی نہیں ہیں

تم فرشتے ہو تو سنبھال کے رکھو تقدس اپنا
میں انسان ہوں عیب و ہنر بھی رکھتا ہوں


اگر چار دن باز اڑنا چھوڑ دے تو
آسمان کبوتروں کا نہیں ہو جاتا


درخت نہيں ہوں جو تم کاٹ کر چلے جاؤ گے
پہاڑ ہوں گرانے میں تمہاری نسلیں مٹ جائیں گی


مانا کہ تھوڑے بگڑے ہوئے ضرور ہیں
لیکن دل پاک اور نیت صاف رکھتے ہیں


وقت لگے گا مگر سمبھل جاؤں گا
ٹھوکر سے گرا ہوں نظروں سے نہیں


کم بولتا ضرور ہوں پر بے زباں نہیں
لفظوں سے کھیلنے کا ہنر جانتا ہوں میں


‏سر کچلنے کا ہنر بھی رکھیئے
سانپ کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا


خواہشیں جلا کر راکھ کر دیتا ہوں
مجھ سے پاؤں نہیں پکڑے جاتے


 تمھاری آوازوں سے اکٹھے ہونے والے لوگ
ہماری ایک آواز سے بکھر جاتے ہیں


 جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں
وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں


ہم جیسے شوق نہ پالو
ہمارے نخرے ہم پر ہی سوٹ کرتے ہیں


ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﺮﺗﯽ ﮨﮯ
ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﻨﺴﺘﯽ ہے
ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﻭﮦ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮩﯿﮟ
ﻣﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﺮﺳﺘﯽ ہے


میرے خلاف وہی مخالفت کرتے ہیں
جو میرے معیار پر آنے سے قاصر ہیں


تمہاری شخصیت کے آٹھ نکتوں پر
بھاری ہے میری انا کا ایک نکتہ


خود کو اہمیت دینا سیکھ لو
کسی کی کمی کا احساس نہیں ہوگا


تمہارے اور تمہاری کامیابی کے درمیان ایک پہاڑ ہے اس کا
نام ہے کل
میں کل یہ کروں گا وہ کروں


مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے
میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا


چھوڑا ہے میدان کچھ وقت کے لئے
تاکہ دشمن ہمارے معیار تک آجائے


Your attitude shapes your reality—embrace it, own it, and watch how the world responds to your unstoppable confidence and strength

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *