Attitude poetry for boy in Urdu text In this post, you’ll find bold and powerful Urdu shayari that reflects style, confidence, and self-respect. These 2-line attitude poems are perfect for boys who want to express their strength, personality, and unique charm through words.
Attitude poetry for boy in urdu text
وہ ہمیں بھولتے گئے
اپنی اوقات کی طرح
جی بھر گیا ہے تو بتا دو ہمیں
انکار پسند ہے، انتظار نہیں
شخصیت ایسی رکھیں کہ
جو چھوڑ جائے وہ پچھتاےٓ ہے
سارے اوقات کے تماشےہیں
کوئی اچھا برا نہیں ہوتا
ہمارے قد کے برابر نہ آسکے جو لوگ
ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے
اپنا معیار ہونا چاہیے
غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں
Attitude poetry in urdu 2 lines for boy
پیدا تو ہم بھی شریف ہی ہوئے تھے
پر لوگ شرافت سے جینے نہیں دیتے
برے ہی ٹھیک ہیں ہم
اچھے بن گے تو کون کرے گا باتیں ہماری
جن کو تم استاد مانتے ہو
وہ ہمارے نالائق شاگرد ہیں
انداز تھوڑا الگ رکھتا ہوں
اس لیے لوگوں کو غلط لگتا ہوں
جن کو طوفان سے الجھنے کی عادت ہو
ایسی کشتی کو سمندر بھی دعا ددیتے ہیں
اپنا ماضی اپنا گریبان اور اپنا ضمیر
سبق لینے کی بہتر ین جگہوں میں سے ہیں
میرے دشمن تیر احسان ہے مجھ پر ورنہ
اپنے عیبوں پہ میرا ادھیان کہاں تھا پہلے
Attitude quotes in urdu for boy
ہر کسی کو صفائی دینے میں گر یز کیجئے
خود دار جھاڑو میں فرق رکھیے
بہت شریف ہوں میں
جب تک کوئی انگلی نہ کرے
رہتا ہوں عادتاً شیر یفوں کی طرح
جو الجھ بیٹھوں تو اپنی بھی نہ سنوں
اپنانا بھی سیکھو، ٹھکرانا بھی سیکھوجہاں پر
عزت نہیں، وہاں سے اٹھ کر جانا بھی سیکھو
شرارت کرو، سازشیں نہیں
ہم شریف ہیں، سیدھے نہیں
جتنی تالیاں تمہارے جتنے پر بجتی ہیں
اتنی تالیاں تو ہماری انٹری پر بجتی ہیں
غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح
کہنے کی ہمت رکھتا ہوں
اسی لیے میں رشتے آجکل کم رکھتا ہوں
Attitude shayari in urdu for boys
شاید تم نادان ہو میرے مزاج سے
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں
ماں نے کہا تھا کبھی کسی کا دل مت توڑنا
اس لیے ہم نے دل کو چھوڑ کر باقی سب توڑا
نام اور پہچان بھلے ہی چھوٹی ہو
مگر خود کی ہونی چاہئے
جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں
وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں
صرف اُن کے لیے عام رہتا ہوں
جو میرے لیے خاص ہیں
پہچان ایسے ہی نہیں بن جاتی
ہزاروں مخالف کرنے پڑتے ہیں
کچھ وقت لگے گا
اس کے بعد وقت ہماری مثال دے گا
جس کو جو کہنا ہے کہنے دو، اپنا کیا جاتا ہے
یہ وقت وقت کی بات ہے، اور وقت سب کا آتا ہے۔
ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں
کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
Attitude deep urdu poetry

تم اگر سمجھتے ہو کہ میں برا ہوں
تو تم غلط سمجھتے ہو، میں بہت برا ہوں۔
ہم اپنے مزاج سے چلتے ہیں صاحب
ہم پر حکم چلانے کی گستاخی مت کرنا
رشتوں سے آزاد ہوں، نخرے کی غلامی نہیں کرتا
منہ پر سچ بولتا ہوں، پیٹھ پیچھے بدنامی نہیں کرتا۔
نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں
ہم بولتے بھی کچھ نہیں
اور بھولتے بھی کچھ نہیں
غلط فہمی نکال دو اپنی
شریف صرف چہرہ ہے ہم نہیں
2 line urdu poetry copy paste sad attitude
اس نے کہا ہم سے دشمنی مہنگی پڑے گی
میں نے کہا سستی تو ہم سگریٹ بھی نہیں پیتے
سب سے بڑا نادان وہی، جو سمجھے نادان ہمیں
کون ہے کتنے پانی میں، سب کی ہے پہچان مجھے
ہمیں آتا ہے عام سے خاص
اور خاص سے خاک کرنا بھی
ماں نے سکھایا چیزوں کو صحیح جگہ پر رکھنا
اور باپ نے سکھایا لوگوں کو ان کی اوقات میں رکھنا
تیرا غرور ایسے توڑیں گے
دیکھنے والے بھی ہاتھ جوڑیں گے
shayari in urdu attitude
بیٹا، ماحول کا کیا ہے سالا
جب چاہے تب بدل دیں گے
جنہوں نے کچھ کرنا ہوتا ہے
وہ حالات کا ماتم نہیں کرتے
تسلی سے پڑھے ہوتے تو سمجھ میں آتے ہم ضرور
کچھ صفحے بغیر پڑھے ہی پلٹ دیے ہوں گے
نوابی تو ہمارے خون میں شامل ہے
غلامی تو ہم اپنے دل کی بھی نہیں کرتے
تھوڑا نام کیا ہوا اجل گئے دشمن ہمارے
اوقات ہی اتنی تھی اب اور کیا کرتے بجارے
سب کے مطابق ہو جاؤں
مطلب میں بھی منافق ہو جاؤں
یہ مت سمجھنا کہ بھول گیا ہوں گا
نام چہرے اور اوقات سب کی یاد رکھتا ہوں
This attitude poetry for boys in Urdu text shows that real style and confidence come from self-belief and a fearless heart.