One line poetry quotes in urdu has a unique way of touching our hearts with its beauty and depth. Urdu quotes express emotions like no other language can. In this post, we are sharing some beautiful thought-provoking Urdu quotes that continue to inspire and resonate with readers worldwide.
Below is 100+ Poetry in Urdu Quotes
انسان جب اندر سے مرجاتا ہے
تو حد سےزیادہ خوش اخلاق ہو جاتاہے
سب کو ہم بھول گئے جوش جنوں میں لیکن
اک تری یاد تھی ایسی جو بھلائی نہ گئی
کون دے گا سکون آنکھوں کو
کس کو دیکھوں کہ نیند آجاۓ
میرا ہر دن خوبصورت بنادیتا ہے تمھارا ساتھ
چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پل کا مسکرانا
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلاگیا
ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا
Love poetry quotes in urdu
سب چھوڑتے جا رہے ہیں آج کل ہمیں
–اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر
اس کے وعدوں کا زکر مت کرو
میں شرمندہ ہوں اعتبار کرکے
دل میں تیری چاہت لبوں پہ تیرا نام ہے
تو محبت کر یا نہ کر یہ زندگی تیرے نام ہے
لینے دے مجھے تو اپنے خیالوں کی تلاشی
میری نیند چوری ہوگئی ہے مجھے شک ہے تجھ پر
وہ نہ آئے گا معلوم تھا اس شام بھی
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کرتے رہے
Poetry funny quotes in urdu
اپنا معیار بلند کیجیے
ہم اچھے لگیں گے آپ کو
بچھڑ کے تجھ سے کسی اور رفاقت میں
ہمیں تیرے لیے یو نہی اداس ہونا تھا
کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا
سہنے والے کمال کرتے ہیں
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
میرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا
میرا رنگ عوپ بگڑگیا
جو خزاں سے باغ اجڑ گیا
میں اس کی فصل بہار ہوں
Poetry love quotes in urdu
درد ہو تو دل میں تو دوا کیجئے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجئے
سب سے بڑا روگ
کیا کہیں گے لوگ
وقت اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں
جو اگر اڑجائی تو پھر واپس نہیں آتے
آپ کا اچھا ہونا کوئی مطلب نہیں رکھتا
لوگ اپنے حساب سے ہی چلتے ہیں
آپ کا اچھا ہونا کوئی مطلب نہیں رکھتا
لوگ اپنے حساب سے ہی چلتے ہیں
Poetry quotes about love in urdu
سادگی کا فتویٰ تو سب دیتے ہیں
مگر مرتا ہر کوئی بے حیائی پر ہے
تنہائیوں میں سکون ہے
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
لزت غم عشق کا تم کیا جانو
میں خوش رہا دل کو برباد کر کے
کچھ لوگ اعتبار کے نہیں
احتیاط کے لائق ہوتے ہیں
شام سےآنکھ میں نمی سی ہے
آج پھر آپ کی کمی سی ہے
علامہ اقبال
میں انتہائے عشق ہوں ،تو انتہائے حسن
دیکھے مجھے کہ تجھ کو تماشا کرے کوئی
Quotes poetry in urdu
شور کرتے رہو تم سرخیوں میں آنے کی
ہماری تو خاموشیاں بھی اک اخبار ہیں
کوئی یادوں سے جوڑ لے ہم کو
ہم بھی اک ٹوٹتا سا رشتہ ہیں
ہم مسکرا دیں تو اداسیاں بھی کہتی ہیں
ماشاءاللّٰہ
علامہ اقبال
حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
اللّٰہ نے مرنا حرام قرار رکھا ہے
اور انسانوں نے جینا
گہرے پرسکون اقوال
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
Sad poetry quotes in urdu
الجھنے ہوئے کو سجدے
سلجھا دیتے ہیں
یاد اس کی ، ابھی بھی آتی ہے
بری عادت ہے ، کہاں جاتی ہے 💔
بزمِ وفا میں اپنی غریبی ناپوچھ
اک درد دل ہے وہ بھی کسی کا دیا ہوا
وفا اک ایسا دریا ہے جو کبھی
-خشک نہیں ہوتا
پلٹ کر پھر یہی آجائیں گے ہم
وہ دیکھے تو ہمیں آزاد کر کے
گفتگو کے لئے انسان منہ
اپنا کھولتا ہے
مگر تربیت اسکے بڑوں کی
بولتی ہے
Quotes and poetry in urdu
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں منیر
غم سے پتھر ہوگیا لیکن کبھی رویا نہیں
ایک دھوکا بہت ضروری تھا
اعتبار کی حد سے نکل گیا تھا میں
زندگی کم ہے چاہتوں کے لئے
لوگ کیوں جشن نفرتوں میں جیتے ہیں
! مکمل توڑ کر اے صبر کی تلقین کرتے شخص
ہماری چپ نہیں بنتی ہمارا شور بنتا ہےـ
موت کے ماروں کو تو ہزار کبدھے مل جاتے ہیں
کون چلتا ہے یار وقت کے ماروں کے ساتھ
ہر کسی کو راس آجاؤں ـ
اتنی عام نہیں ہوں میں
Best poetry quotes in urdu
وہ بے وفا ہماری تھی کب جو ہر روز کہتی تھی
ہم بس صرف اور صرف تمہارے ہیں جانا
اب اسکی مرضی جلاے یا پھر بجھاۓ رکھے
چراغ ہم نے جلا کر ،ہوا پہ چھوڑ دیا
کھیل رہا ہے کسی کھلونے کی طرح وہ شخص
لے کے میری زندگی اپنے ہاتھوں میں
نہیں ہے کچھ بھی میرے اختیار میں
وہ شخص ہاے مجھ سے بھلایا نہیں جاتا
اپنے ماضی کے تصور سے ہرا ساں ہوں میں
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
آتی ہے یاد تیری روتا ہے دل میرا
جب آنسو گرتا ہے تو لیتا ہے نام تیرا
محبت تو اک احساس ہے
جس سے ہو جائے بس وہی خاص ہے 💗
آسان نہیں ہیں یادوں کے ویپ جلانا
خون سے جلتی ہے یہ آگ تنہائی کی
عزت نفس جس سے زخمی ہو
دھوپ بہتر ہے ایسی چھاؤں سے
علامہ اقبال
سورج نے دیا اپنی شعاعوں کو یہ پیغام
دنیا ہے عجب چیز ، کبھی صبح کبھی شام
دونوں ہی ایک دوسرے کی ضد ہیں اور تم
اک ساتھ مانگتے ہو، محبت بھی خیر بھی
جو تم نے کبھی کی ہی نہیں
مجھے وہ محبت اداس رکتھی ہے
اداس تو بہت رہے پر کبھی ظاہر نہیں کیا
ٹھیک ہوں بس اس لفظ نے سب سنبھال لیا
These One line poetry quotes in urdu are filled with deep emotions, wisdom, and inspiration that can brighten your day or express what words alone cannot. Keep exploring our blog for more beautiful Urdu poetry and quotes that celebrate love, life, and feelings in the most elegant way.