60+ Jumma Mubarak Quotes in Urdu

The blessed Friday, holds great significance in Islam and is a day filled with peace and blessings. Sharing beautiful Jumma Mubarak quotes in Urdu can spread love, positivity, and spiritual peace.

60+ Jumma Mubarak Quotes in Urdu

 

یاالله ایک ایسا جمعہ لکھ دے میرے نصیب میں
جس کی صبح مکہ اور شام مدینہ میں ہو آمین


یااللہ تعالی اس جمعہ مبارک کی رات کی

خاطر ہمارے سب گناہوں کو معاف فرما آمین
اے اللہ پاک جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو

اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین


نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام
تمام مسلمانوں کو جمعۃ المبارک
اللہ پاک تمام دوستوں اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین


 جمعہ کے بابرکت دن کے لیے اللہ تعالی کا ہمیشہ شکر ادا کریں
استغفر اللہ اور شکر اللہ سبحان و تعالیٰ کی لامحدود نعمتوں
کے لیے بہترین شکر ہے


5 یارب العالمین اس جمعہ مبارک کے صدقہ سابقہ گناہوں سے توبہ
اور آئندہ گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرما
آمین


Heart touching jumma mubarak quotes in urdu

تمام اہل اسلام کو جمعہ مبارک
اللہ پاک ہم سب کو باقاعدگی سے تمام نمازیں پڑھنے کی توفیق عطا فرما
آمین


 یارب اس جمعہ مبارک کے صدقے ہر مومنوں کی
پریشانیاں دکھ درد سب دور فرما آمین
جمعہ مبارک


نیت نہیں صاف تو برکت کہاں سے آئے گی
جمعے جمعے کی نماز سے جنت تھوڑی مل جائے گی


جمعہ کا دن ہے یا رب تو سب کی دعا قبول کرنا
سب دلوں کے حال بہتر جانتا ہے تو اے خدا سب
کو ہمیشہ خوش رکھنا


Status jumma mubarak quotes in urdu

جمعہ کا دن ہے
اے مالک کن فیکون
سب کی مشکلیں آسان فرما


 جمعۃ المبارک کے دن ایک گھڑی ایسی آتی ہیں
جو کہ قبولیت دعا کی ہوتی ہے ا س لیے اپنا وقت
فضول باتوں کے علاوہ دعا میں گزارا جائے


جمعہ کے روز درود پاک اور سورہ کہف کا خاص
اہتمام کیجئے


اللہ پاک آپ پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے اور
تمام ناگہانی آفات بیماریوں نقصانات اور رنج
و فکر سے محفوظ فرمائے


اس جمعہ المبارک صدقے میرے مولا مجھے وہ
عطاء کر جو مجھے مانگنا نہیں آتا


Jumma mubarak dua quotes in urdu

جمعہ کا دن مبارک ہوتا ہے
رب کائنات اپنے ہر بندے کی سنتا ہے
دعا ہے کہ خدا ہم سب کے دل کی مراد پوری کرے
آمین یا رب العالمین


جمعہ کے دن کا بہترین تحفہ دعا ہے
اپنی قیمتی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں
جمعہ مبارک


آج کا دن جمعہ مبارک کا دن ہے یہ دن سب دنوں
کا سردار اور افضل دن ہے یاٰالله اس دن کے صدقے
جو دنیا سے رخصت ہوگئے اور جو دنیا سے جانے
والے ہیں ان سب کی مغفرت فرما


 یااللہ تعالی اس جمعہ مبارک کی رات کی خاطر
ہمارے سب گناہوں کو معاف فرما آمین
اے اللہ پاک جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ
رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین


آج جمعہ کا دن ہے میرے اللہ جن لوگوں نے میرا
دل بہت ہی بری طریقے سے دکھایا ہے اور مجھے
بہت تکلیف دیکھ کر مجھے رلایا ہے
اے اللہ آپ ان کے سارے گناہ بخش دیجیے
اور انہیں نیک ہدایت عطا کیجیے
جس دعا کے لیے یہ لوگ دعا مانگ رہے ہیں
ان کی دعائیں قبول کیجیے
آمین ثم آمین یارب العالمین


Jumma mubarak quotes in urdu text

 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں درود
و سلام تمام مسلمانوں کو جمعۃ المبارک اللہ پاک
تمام دوستوں اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا
فرمائے آمین


May this blessed Jumma bring peace, prosperity, and endless blessings into your life. As we gather in faith, let us spread love and kindness to all around us. Keep praying, stay strong in belief, and remember, the power of Jumma lies in the sincerity of our hearts. Jumma Mubarak!

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top