Are you a fan of Funny jokes and want to add some laughter to your day? Funny Quotes in Urdu Collection is to make you happy and you will be laughing after reading them. These funny quotes are sure put a smile on your face. get ready to enjoy some lighthearted humor with these hilarious quotes in Urdu.
List Of 30+ Funny Quotes In Urdu
دشوار اور لمبے راستے بھی اسان
ہو جاتے ہیں جب کتا پیچھے لگ جاتا ہے
کبھی کبھی میرا نیٹ ایسے چلتا ہے
جیسے دلہن لہنگا پہن کر چلتی ہے
سیدھی بات کا الٹا جواب دے کر
اگلے کا پارہ ہائی کرنا بھی ایک ٹیلنٹ ہے
لڑکی: کیا کرتے ہو
لڑکا: CA
لڑکی: واؤ چارٹڈ اکاؤنٹنٹ
لڑکا: ارے نہیں پگلی میرا مطلب
Complete Aaram
جب چائے اتی ہے تو دماغ چلتا ہے
جب زیادہ چائے اتی ہے تو زیادہ دماغ چلتا ہے
Short funny quotes in urdu
لڑکی: کیا تم میری زندگی میں چاند بننا چاہو گے
لڑکا: خوش ہوتے ہوئے ہاں ہاں
لڑکی: تو جتنی دور چاند ہے تم بھی اتنی دور دفع ہو جاؤ
جو شاہین ماں باپ سے 25 سال میں
سیدھے نہیں ہوتے
شادی کے بعد اقبال کی بلبل انہیں
ایک مہینے میں سیدھا کر دیتی ہے
اتنی بددعاؤں کے حصار میں رہتا ہے میرا موبائل
پھر بھی چلتا ہے کمال کرتا ہے
محبت پہلے اندھا تھا لیکن اب اس نے
اپنا علاج کروا لیا ہے اب محبت شکل
بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
Funny quotes for friends in urdu
کیلا کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہے
اور کیلے کے چھلکے پر پاؤں رکھنے سے ٹوٹ بھی جاتی ہے
چونگم چبانے والے کا معدہ ضرور
یہ سوچتا ہوگا کہ یہ کیا کھایا
جا رہا ہے جو نیچے نہیں ارہا
کوئی بھی کام اتنا پرفیکٹ نہ کرے
کہ بعد میں وہ اپ کی ڈیوٹی بن جائے
رات کو کچن میں چلے جاؤ برتن ایسے شور مچانے
لگتے ہیں جیسے ان کی بہن کو چھیڑ دیا ہو
اج کے دور میں سب سے مضبوط
رشتہ انگوٹھے اور ٹچ سکرین کا ہے
Funny quotes in urdu text
بیوی اتنی موٹی نہیں ہونی چاہیے
کہ کمبل میں جگہ ہی نہ ملے
اور اتنی دبلی بھی نہیں ہونی چاہیے
کہ کمبل میں بیوی ہی نہ ملے
مہنگائی کے اس دور میں انار کا
جوس پینے کا دل کرے تو لال چشمہ
لگا کر پانی پی لے وہی فیلنگ ائے گی
مسکراؤ کیونکہ اپ بہت پیارے ہیں
ہنسوں کیونکہ یہ مذاق تھا
دور حاضر میں وہی شخص سر اٹھا کر
چل سکتا ہے جس کے پاس موبائل نہیں
اس کی بات اگر سچی ہوتی
تو اج ہمارے جوڑا بچے ہوتے
Funny quotes in urdu for friends
محبت کا “م” بھی نرالا ہے
مل جائے تو “میاں”
نہ ملے تو “ماموں
ایک بات پوچھنی تھی
جانو کے اگے “ر” لگا کے
اس کی قربانی کی جا سکتی ہے
وہ جو کروڑوں میں ایک ہے وہ میں خود ہی ہوں
تمہارے بعد جو کسی سے بنتی ہے
میری بس چائے سے بنتی ہے
انکھیں مجنون ہو تو چائے بھی لیلی لگتی ہے
Quotes funny jokes in urdu
شوہر: مجھے نیند نہیں ارہی
بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر: پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں
امی کہتی ہے کوئی پسند ہے تو بتا دیں
میں نے کہا سچی امی کہتی ہے ہاں
اس کی بھی ٹانگیں توڑوں گی اور ساتھ تیری بھی
بیٹا: ایف ایس سی کر لو اگے سب حلوہ ہے
لیکن تمہیں بتانا بھول گیا کہ حلوہ “کریلے” کا ہے “گاجر” کا نہیں
نہ جانے کس بات پر اس نے مجھے چھوڑ دیا ہے
فراز
وہ شخص تو کسی کے پانچ روپے بھی نہیں چھوڑتا
Poetry funny quotes in urdu
شادی کیا ہوتی ہے یہ سمجھنے کے لیے
ایک سائنسدان نے شادی کر لی اب اس
کو سمجھ نہیں ا رہا کہ سائنس کیا ہوتی ہے
ٹیچر: خون کے الگ الگ گروپس کیوں ہوتے ہیں
میں: تاکہ مچھر ایک ہی فلیور پی پی کر بور نہ ہو
کسی کو سچے دل سے چاہو تو پوری کائنات
اس کی شادی کسی اور سے کرانے میں لگ جاتی ہے
سنا ہے اپ کی مسکراہٹ پر ہر کوئی مرتا ہے
ذرا سا ٹائم نکال کر اؤ “چوہا” مروانا ہے
تیرے جانے کے بعد وقت تم سا گیا تھا
بعد میں پتہ چلا گھڑی کا سیل ختم ہو گیا تھا
May these funny quotes are put a smile on your face. laughter is the best medicine!