Quotes Is One way to show appreciation with your beloved mother and Father. Finding Maa quotes in Urdu is easier than you think. here is a vast collection of Maa quotes images that you can easily Download. Celebrate the love and bond with your mother by sharing these beautiful quotes.
List of 35+ Maa Quotes In Urdu
ماں اپنی اولاد کو سب کچھ سکھاتی ہے سوائے اپنے بغیر جینے کے
ماں کی ایک عادت خدا سے بہت ملتی ہے دونوں ہی معاف کر دیتے ہیں
دنیا میں کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں جو سمجھا دیتے ہیں
کہ ماں باپ کے سوا کوئی مخلص نہیں ہوتا
جس کو ماں باپ کی بات سمجھ نہیں اتی
اس کو زمانہ بہت اچھے سے سمجھا دیتا ہے
maa baap quotes in urdu
ماں کی دعا وقت تو کیا نصیب بھی بدل دیتی ہے
اللہ نے ماں کو ایسا رتبہ دیا ہے
کہ ماں کو مسکرا کر دیکھنا بھی عبادت ہے
والد کا سخت انداز اور ماں کا نرم مزاج
گھر کے ماحول کو معتدل و متوازن رکھتا ہے
جب رزق میں تنگی محسوس ہو تو غور کر لیا کرو
کہ ماں باپ کے لیے دعا کرنا تو نہیں چھوڑ دی
ما ں انمول ہے اس کا کوئی مول نہیں
miss you maa quotes in urdu
دنیا میں سب سے زیادہ دولت اس کے پاس ہے جس کی ماں زندہ ہے
شرط لگی تھی دنیا کو ایک لفظ میں لکھنے کی
لوگ کتابیں ڈھونڈتے رہے میں نے ماں لکھ دیا
ماں زندگی کے تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ہے
ماں نہ ہو تو ہجوم میں بھی تنہائی محسوس کرتا ہے
ماں کا مقدس چہرہ بچے کے لیے کل کائنات ہے
maa beti quotes in urdu
دنیا کی سب سے بڑی نعمت ماں ہے ماں کے سوا دل کو
کوئی دلاسہ نہیں دیتا اللہ ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے
ماں باپ سے کبھی شکوہ نہ کرنا کہ انہوں نے اپ کو کیا دیا
شاید ان کے پاس بھی ساری زندگی صرف یہی تھا
اگر تمہاری ماں تمہارے غصے کی وجہ سے تم سے بات کرتے ہوئے ڈرتی ہے
تو پھر تم افسوس کرو کیونکہ تم نے اپنے ہاتھوں مغفرت کا دروازہ بند کر دیا
ماں باپ کا ایک ایسا رشتہ ہے کوئی اور اس کی کمی پوری نہیں کر سکتا
محبت کے ١٠٠ حصے کیے جائیں تو ٩٩ حصوں کی حقدار ماں ہے
maa beta quotes in urdu
دنیا میں ہمیشہ رہنے والا رشتہ اگر کوئی ہے تو وہ ماں کا ہے
جو تکلیف برداشت کرتی ہے مگر اولاد کو سکھ پہنچاتی ہے
کامیابی کی را ہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے
وہ ماں ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے
ماں باپ سے کبھی حساب نہ کرنا
ورنہ رزق کے سارے دروازے تم پر بند ہو جائیں گے
ماں تیری خوشبو مجھے کہیں نہ ملی میں نے پھول سارے خرید کر دیکھے
دنیا میں سب سے زیادہ دولت اس کے پاس ہے جس کی ماں زندہ ہے
quotes about maa in urdu
یہ مت دیکھو کہ ہمارے والدین نے ہم پر بہت توڑا خرچ کیا
بلکہ یہ سوچو کہ انہوں نے وہ سب کچھ خرچ کیا جو ان کے پاس تھا
کبھی وقت ملے تو اپنے والدین کے چہروں کی طرف دیکھنا
اپ کو پتہ چلے گا کہ اپ کے مستقبل بناتے بناتے وہ خود کتنا ٹوٹ چکے ہیں
Easy Download your favorite quote, and share it with your family.