Jhoot Quotes in urdu is a unique collection of quotes that playfully explore the world of deception and falsehood. Lying is a bad habit but unfortunately some people get addicted to it. New Urdu Quotes aim is to get them out of this bad habit with these Quotes. so explore it and share it on your social network.
Here Is the list of 25+ Jhoot Quotes in urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جھوٹ چہرے کو سیاہ کرنے والا ہے–ابو داؤد

انسان نے خوبصورتی کے ساتھ جھوٹ بولنا تو سیکھ لیا
مگر سچ کو خوبصورتی کے ساتھ بولنا نہیں سیکھا

جھوٹ بول کر بھروسہ توڑنے سے بہتر ہے
سچ بول کر رشتہ توڑ دیا جائے رشتہ پھر جوڑ جائے گا بھروسہ کبھی نہیں جوڑتا

کچھ چیزیں بہت دیر بعد بھی پلٹ کر واپس ا جاتی ہے
خصوصا کسی کو دیا ہوا ہے دھوکہ اور بولا ہوا جھوٹ

جھوٹ کی نحوست
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جب کوئی جھوٹ بولتا ہے تو جھوٹ کی بدبو کی وجہ سے رحمت کا فرشتہ ایک میل دور چلا جاتا ہے
ترمذی
Quotes about jhoot in urdu

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
بے شک جھوٹ بدکاری و نافرمانی کی طرف لے جاتا ہے
اور بے شک بدکاری و نافرمانی جہنم کی اگ کی طرف لے جاتی ہے
صحیح بخاری

فرمان باری تعالی ہے
61 جھوٹ بولنے والوں پر اللہ کی لعنت ہے —ال عمران

جھوٹ تو ہے دنیا میں بے شمار پر ہماری سچائی کون جانے گا
ہم بے وجہ کسی سے جھوٹ نہیں بولتے یہ سچائی بھلا کون مانے گا

سچ ننگا گھوم سکتا ہے مگر جھوٹ کو ہمیشہ کپڑے پہننے پڑتے ہیں

جھوٹ بول کر جیتنے سے اچھا ہے تم سچ بول کر ہار جاؤ
Islamic quotes on jhoot in urdu

ہر بات کو سنتے ہی یقین مت کیا کرو کیونکہ جھوٹ سچ سے زیادہ جلدی پھیلتا ہے

جھوٹ اس لیے بک جاتا ہے کیونکہ سچ خریدنے کی اوقات کسی کی نہیں ہوتی

جھوٹ کا بھی ایک ذائقہ ہوتا ہے خود بولو تو میٹا لگتا ہے اور کوئی دوسرا بولے تو کڑوا

سچ موجود ہوتا ہے جھوٹ ایمرجنسی میں ایجاد کرنا پڑتا ہے

سچائی انسانیت کا حسن ہے جھوٹ دم گھٹنے والا دھواں ہے
jhoot bolna quotes in urdu

بندہ جب منافقت کی سیڑیاں چڑھنا شروع کر دیتا ہے تو اسے جھوٹ کی عادت ہو جاتی ہے

فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
بندہ اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک
کہ مذاق میں بھی جھوٹ بولنا اور جھگڑنا نہ چھوڑ دے اگرچہ سچا ہو

دکھاوے کی ضرورت تو جھوٹ کو ہوتی ہے سچ کے لیے سچائی کی روشنی ہی کافی ہے

جھوٹ بولنے کا پھل دنیا میں ذلت اور اخرت میں عذاب ہے

بڑی عجیب ہے دنیا یہاں جھوٹ بولنے سے نہیں سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
Quotes on jhoot in urdu

سچ بول کر بے شک کسی کو غم دے دو مگر جھوٹ بول کر کسی کو خوشی مت دو

جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہو جائے
اس زبان سے نکلی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ

ایک دفعہ بولا گیا جھوٹ اپ کی ساری سچائی پر سوالیہ نشان لگا دیتا ہے

پوری دنیا ڈھال بن کر بھی جھوٹ کا دفاع نہیں کر سکتی
سچ کا تنکا اس ڈھال کو پھاڑتا ہوا نشانے پر جا لگتا ہے

منافق کی تین نشانیاں
جھوٹ بولنا
وعدہ خلافی کرنا
امانت میں حیانت کرنا
Sach aur jhoot quotes in urdu

جھوٹ وہی بولتا ہے جو اللہ پاک کی پکڑ سے نہیں ڈرتا

سچ انہی لوگوں کو کڑوا لگتا ہے جو لوگ جھوٹ میں رہنے کے عادی ہوتے ہیں

جو جتنا اچھا جھوٹ بولتا ہے دنیا اس کی ہوتی ہے لیکن پھر اس کی اخرت نہیں ہوتی

جھوٹ سے بچو چاہے اس میں کامیابی نظر ائے کیونکہ جھوٹ میں بربادی ہے
Visit or Most Popular Quotes Collection and explore your favorite Quotes and Download it with high resolution.



