islamic-quotes-in-urdu

50+ Islamic Quotes in Urdu – With Downloadable images

Islam teaches us peace, compassion and unity. In the Islamic Quotes in Urdu collection we have included some quotes for your inspiration and guidance. These quotes can touch your heart and mind with timeless wisdom. So explore it and download it with one click and share it on your social platforms.

Here Is the list of 50+ Islamic Quotes in Urdu

 

islamic-quotes-in-urdu

صبر انسان میں محبت اور سکون محسوس کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے


islamic quotes in urdu

اذان کو غور سے سننے والا بندہ کبھی بھی ذہنی بیماری کا شکار نہیں ہو سکتا


islamic-quotes-in-urdu

اللہ تعالی اپ کے جسم اور اپ کی صورتوں کو نہیں دیکھتا

وہ تو اپ کی دلوں کو دیکھتا ہے— صحیح مسلم


islamic-quotes-in-urdu

علم اپنے رب کو سمجھنے کا نام ہے باقی سب تو رزق کمانے کا فن ہے


islamic-quotes-in-urdu

یہ جو تمہارا نفس ہے تم اگر اس کو خیر میں مصروف نہیں کر لیتے تو یہ تمہیں شر میں مصروف کر لے گا


islamic-quotes-in-urdu

سکون قلب کی تلاش کا اخری مقام ذکر الہی ہے


islamic-quotes-in-urdu

اس باپ کے سامنے اکڑ کے مت چلو جس کی انگلی پکڑ کر تم نے چلنا سیکھا


islamic-quotes-in-urdu

کسی انسان کو دکھ دینا اتنا اسان ہے

جتنا سمندر میں پتھر پھینکنا مگر یہ کوئی نہیں جانتا کہ وہ پتھر کتنی گہرائی میں گیا ہے


islamic-quotes-in-urdu

اللہ تعالی کی رحمت کی پہلی نشانی یہ ہے کہ انسان کو اپنے عیب نظر انے شروع ہو جاتے ہیں


islamic-quotes-in-urdu

 صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو کبھی

گرنے نہیں دیتی نہ کسی کے قدموں میں نہ کسی کی نظروں میں


islamic-quotes-in-urdu

اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں انا تمہاری قسمت ہوتی ہے اور انہیں سنبھال کے رکھنا تمہارا ہنر


جو تمہاری خاموشی سے تمہارے تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے

اس کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے


islamic-quotes-in-urdu

لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف بولنے

سے پہلے تک بولنے کے بعد انسان اپنے الفاظ کا غلام بن جاتا ہے


کوئی تمہارا دل دکھائے تو ناراض مت ہونا کیونکہ قدرت کا قانون ہے

جس درخت کا پھل زیادہ میٹھا ہوتا ہے لوگ پتھر بھی اسی کو مارتے ہیں


انسان کے دل میں جتنی حسد ہوتی ہے اتنا ہی اللہ پر ایمان کم ہوتا ہے


Islamic Quotes in Urdu

جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے


جس سے اس کے والدین راضی نہیں اس سے اللہ تعالی بھی راضی نہیں


islamic-quotes-in-urdu

توبہ کا خیال خوش بختی کے علامت ہے کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ بد قسمت ہے


islamic-quotes-in-urdu

یہ نہ سوچو کہ اللہ تمہاری دعا قبول نہیں کرتا بلکہ یہ شکر کرو کہ تمہارے گناہوں کی سزا فورا نہیں دیتا


islamic-quotes-in-urdu

تم جنت نہ مانگو بلکہ تم دنیا میں ایسے کام کرو کہ جنت تم کو مانگے


جو اللہ کے دیے گئے رزق کو کافی سمجھے وہ زندگی میں کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا


اللہ تعالی کے فیصلوں پہ یقین رکھو زندگی اسان ہو جائے گی


islamic-quotes-in-urdu

غموں کی راہ پر بڑے سکون سے چلو کیونکہ یہ اللہ کے قریب کر دیتی ہے


جب کوئی مسلمان دوسرے مسلمان بھائی کے لیے دعا کرتا ہے

تو فرشتے کہتے ہیں امین اللہ تمہیں بھی یہی چیز عطا کرے


islamic-quotes-in-urdu

دنیا میں سب سے تیز رفتار چیز دعا ہے

جو دل سے زبان تک پہنچنے سے پہلے اللہ تعالی کے پاس پہنچ جاتی ہے


islamic-quotes-in-urdu

جو شخص پابندی سے استغفار کرتا ہے اللہ تعالی اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتے ہیں


islamic-quotes-in-urdu

لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو عزت اللہ دیتا ہے لوگ نہیں


islamic-quotes-in-urdu

مشکل وقت ا جائے تو کسی کا احسان مت لو کیونکہ مشکل چار دن اور احسان زندگی بھر کا


 

For More Visit our Trending  Quotes and Download  your favorite Quotes image.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top