This collection of Urdu quotes about life is to inspire you. The beautiful journey of life is sometimes full of ups and downs and challenges. In this situation, we find some inspiration and wisdom in the words of others. We have prepared these words for you in a beautiful images. And you can download these Images with one click.
Here Is the list of 30+ Urdu Quotes about life
منزلیں کبھی کسی کے گھر جا کر حاضری نہیں دیتی راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں
ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا
زندگی میں ہر موقع سے فائدہ اٹھاؤ لیکن کسی کے بھروسے اور جذبات کا نہیں
حامی اذیت اور پریشانی اس ادمی کے سامنے بیان نہ کرنا جس پر تمہارا اعتماد نہیں
دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا سچ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے
محنت کرتے رہو اج نہیں تو کل زندگی اپ کو بھی موقع دے گی
زندگی جینے کے دو ہی راستے ہیں
بھول جاؤ انہیں جن کو معاف نہیں کر سکتے
اور معاف کر دو انہیں جن کو بھول نہیں سکتے
میں نے زندگی سے پوچھا تم اتنی مشکل کیوں ہو
زندگی نے ہنس کر جواب دیا یہ دنیا اسان چیزوں کی قدر نہیں کرتی
زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو زندگی کو جینا ہے تو اگے دیکھو
کیا کہوں زندگی کے بارے میں ایک تماشہ تھا عمر بھر دیکھا
وہ شخص جو شکست کے خوف سے کبھی اگے نہیں بڑھتا
وہ شخص زندگی میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتا
کسی کو گھر سے نکلتے ہی منزل مل گئی ہم جیسا کوئی ساری زندگی سفر میں رہا
مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں اتا مگر ان پر اعتبار کر کے سبق ضرور مل جاتا ہے
اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں کے ساتھ کیجیے
کوش- سچ- یقین
کوشش- دن بہتر کے لیے
سچائی- اپنے کام کے ساتھ
یقین- اللہ کی ذات پر
عقلمند شخص کی سب سے بہترین عادت یہ ہے کہ وہ ضرورت یا دلیل کے بغیر بات نہیں کرتا
جس انسان کو غصہ زیادہ اتا ہے وہ انسان پیار بھی اتنا ہی زیادہ کرتا ہے اور اتنا صاف دل رکھتا ہے
زندگی میں کسی بھی انسان کو اتنا قریب مت کرو کہ وہ اپ کو معمولی سمجھنے لگیں
باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا تو جیت جاتے ہیں یا وہ سیکھ جاتے ہیں
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پرسکون رہتے ہیں
جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ
ان نعمتوں پر شکر ادا کرتے ہیں جو انہیں اللہ نے عطا کی ہے
امید نہیں یقین رکھو انے والے کل انشاءاللہ بہتر ہوگا
امید ادھی زندگی ہے اور مایوسی ادھی موت
وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے جس کا دوبارہ ملنا ناممکن ہے
اپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہو
پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اپ جیسی زندگی جینے کے لیے ترستے ہیں
اگر کچھ الگ کرنا ہے تو بھیڑ سے ہٹ کر چلو بھیڑ ہمت تو دیتی ہے پر شناخت چھین لیتی ہے
اچھی کتابیں اور سچے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں اتے
کچھ باتوں کا جواب صرف خاموشی ہوتی ہے اور خاموشی بہت خوبصورت جواب ہے
May these words help you and inspire you. For Motivation Visit or Motivational Quotes Collection.