Father is not only a family member but also a symbol of safety and security. Father Quotes in Urdu is a collection of heartfelt quotes to express love and appreciation for his important role in our lives. Share these beautiful Urdu quotes with your father and express your love to him.
Explore Our 30+ Father Quotes in Urdu
کندھوں پہ میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں میرے بابا مجھے شدت سے یاد اتے ہیں
جو باپ کی ٹھنڈی چھاؤں میں گزرے تھے زندگی کے وہی پل انمول تھے
والد کا سخت انداز اور ماں کا نرم مزاج گھر کے ماحول کو معتدل و متوازن رکھتا ہے
ماں باپ کا ایک ایسا رشتہ ہے کوئی اور اس کی کمی پوری نہیں کر سکتا
father day quotes in urdu
چار دن بھی کوئی نہیں نبھا سکتا جو کردار باپ ساری زندگی نبھاتا ہے
والد دنیا کا واحد شخص ہے جو اپ کو خود سے زیادہ کامیاب دیکھنا چاہتا ہے
جس کو ماں باپ کی بات سمجھ نہیں اتی اس کو زمانہ بہت اچھے سے سمجھا دیتا ہے
ماں باپ سے کبھی شکوہ نہ کرنا کہ انہوں نے اپ کو کیا دیا
شاید ان کے پاس بھی ساری زندگی صرف یہی تھا
باپ کا ہاتھ کندھوں پر ہو تو انسان دنیا کا طاقتور ترین انسان ہوتا ہے
father quotes in urdu text
دنیا میں کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں جو سمجھا دیتے ہیں کہ ماں باپ کے سوا کوئی مخلص نہیں ہوتا
ایک مدت سے پکارا نہیں ابو کہہ کر ایک مدت سے ہوا یہ لفظ رخصت گھر سے
باپ و عظیم ہستی ہے جس کے پسینے کی ایک بوند کی قیمت بھی اولاد ادا نہیں کر سکتی
وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا لرزتے ہونٹوں سے ضعیف باپ نے بیٹے سے بات کرنی تھی
quotes about father in urdu
باپ درخت کے مانند جو خود تو دھوپ میں جلتا ہے مگر اولاد کو سایہ دیتا ہے
باپ کی موجودگی سورج کی مانند ہے سورج گرم
تو ضرور ہوتا ہے مگر سورج نہ ہو تو اندھیرا چھا جاتا ہے
جب رزق میں تنگی محسوس ہو تو غور کر لیا کرو کہ ماں باپ کے لیے دعا کرنا تو نہیں چھوڑ دی
چاہے کتنا ہی بوڑھا کیوں نہ ہو مگر گھر کا سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ہے
quotes for father in urdu
سورج اور والد کی گرمی برداشت کرنا سیکھو جب یہ ڈوب جاتے ہیں ہر طرف اندھیرا ہو جاتا ہے
زندگی کی کہانی کا سب سے مشکل کردار باپ کا ہے اور یہ ذمہ داری باپ کے سوا کوئی نہیں نبھا سکتا
ماں باپ سے کبھی حساب نہ کرنا ورنہ رزق کے سارے دروازے تم پر بند ہو جائیں گے
یہ مت دیکھو کہ ہمارے والدین نے ہم پر بہت تھوڑا خرچ کیا
بلکہ یہ سوچو کہ انہوں نے وہ سب کچھ خرچ کیا جو ان کے پاس تھا
Father love quotes in urdu
کبھی وقت ملے تو اپنے والدین کے چہروں کی طرف دیکھنا
اپ کو پتہ چلے گا کہ اپ کا مستقبل بناتے بناتے وہ خود کتنا ٹوٹ چکے ہیں
باپ کا ہاتھ پکڑنا سیکھو عمر بھر کسی کے پاؤں پڑنے کی نوبت نہیں ائے گی
میرے قدم کیسے ڈگمگا سکتے ہیں مجھے تو چلنا میرے بابا نے سکھایا ہے
Father missing quotes in urdu
والد کی اپنی بچوں کے حق میں کی گئی دعا سیدھی اللہ پاک تک جاتی ہے
Share these quotes with your father to show your love to him. For Mother Quotes Visit our Mother Quotes Collection.