Words have incredible power to heal deep wounds and heal broken hearts. Bewafa quotes in urdu offer to express your feelings . Each Quote Image tells a unique story of heartbreak and resilience, giving you the comfort of knowing you’re not alone in your pain.
Explore Our 30+ Bewafa Quotes in Urdu
بہت ڈر لگتا ہے مجھے ان لوگوں سے
جو باتوں میں مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں
بے وفائی کی سب کتابوں میں تیری مثال کوئی نہیں
تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اس سے بڑھ کے وفا کیا کرتا
بے قدری تو ہونی تھی ہم اسے میسر جو تھے
ہم تو بس آپشن تھے چوائس تو کوئی اور تھا
آیا تھا امتحان میں مضمون بے وفا کا
وضاحت جو تیری کی ہم ٹاپ کر گئے
لوگ بھول جانے میں دیر نہیں کرتے
تم اہم ہو یہ وہم چھوڑ دو
اخری گناہ تیری یاد تھی اج اس سے بھی توبہ کر لیا
تیری بے وفائی کا غم تو نہیں مگر تم بے وفا ہو دکھ یہ بھی کم نہیں
اس نے اس وقت بے وفائی کی جب یقین اخری مقام پہ تھا
ہم سے بہتر کی تمنا تجھے لے ڈوبے گی
جس دن وہ کرے گا یاد میری محبت کو
بہت روئے گا خود کو بے وفا کہ کے
چھوڑ جانے کی تکلیف معافی صحیح
لیکن ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا
وہ کہتے ہیں کہ مجبوریاں ہے بہت
صاف لفظوں میں خود کو بے وفا نہیں کہتے
چھوڑ دے کسی کی وفا کی تلاش
جو روٹھ سکتے ہیں وہ بھول بھی سکتے ہیں
مجھ سے میری وفا کا ثبوت مانگ رہے ہو
خود بے وفا ہو کے مجھ سے وفا مانگ رہے ہو
ہم نے تو سنا تھا کہ دوست وفا کرتے ہیں
جب ہم نے کیا بھروسہ تو روایات ہی بدل گئی
وفا کی لاج میں مجھ کو منا لیتے تو اچھا تھا
انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے
ہم نے ہر دکھ کو محبت کی عنایت سمجھا
ہم کوئی تم تے جو تم سے شکایت کرتے
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں
لیکن اتنا ضرور کہنا ہے کہ وفائیں یوں نہیں ہوتی
میرے فن کو تراشا ہے سبھی کے نیک ارادوں نے
کسی کی بے وفائی نے کسی کے جھوٹے وعدوں نے
کچھ نہیں بدلا محبت میں یہاں بس بے وفائی عام ہو گئی ہے
کیسے یقین کریں ہم تیری محبت کا
جب بکتی ہے بے وفائی تیرے ہی نام سے
کچھ لوگ کوکروچ کی طرح ہوتے ہیں
کہتے کچھ نہیں لیکن ان کی موجودگی سے دل گھبراتا رہتا ہے
Hopefully, you have found quotes in this collection that reflect your feelings.