you’re looking for words to show your feeling to your loved one. our Love Quotes In Urdu collection has masterpiece of emotion beautifully crafted to touch your heart and soul. Each quote is embark on a journey of romance, inspiration, and emotional connection. Let these words and images speak for you and convey the depth of your feelings. download it with one click and shared it with your loved one.
Here Is the list of 25+ Love Quotes In Urdu
دو ہی گواہ تھے میرے محبت کے وقت اور وہ ایک گزر گیا دوسرا مکر گیا
وقت سونے کا تھا یادیں جاگ اٹھی
عشق پاس تو ایا مگر راس نہ ایا
محبت میں دل کو بہت دکھ ہوتا ہے وہ دکھ بھی ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے
تیری قسم دے کر مجھے سے لوگ اپنی بات منوا لیتے ہیں
اگر حصہ ہوں تیرا تو محسوس کر تکلیف میری
ہزار باتیں کہے زمانہ میری وفا پہ یقین رکھنا
ایک تبسم ہزار شکووں کا کتنا پیارا جواب ہوتا ہے
کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا
وہی رسمی سا ایک جملہ میری مجبوریاں سمجھو
میرے سینے سے لگ کر سن وہ دھڑکن جو ہر وقت تیرے ملنے کا ورد کرتی ہے
وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو اس کو کہو کہ پھر میرے ساتھ رہا کرو
انا کہتی ہے چھوڑ دو اسے عشق کہتا ہے قربان اس پہ
رات اپنی تھی خیال اس کا تھا
وفا پر قائم ہیں مگر محبت چھوڑ دی ہم نے
بچھڑنا جن سے ناممکن تھا مجھے ان سے ملے زمانہ بیت گیا
ہوا کچھ نہیں بس وہ چپ ہے میں اداس ہوں
رولایا نہ کر اے زندگی مجھے چپ کرانے والا اب کوئی نہیں رہا
دونوں نے فکر چھوڑ دی اس نے میری اور میں نے خود کی
صبح کا پہلا خیال رات کی اخری یاد ہو تم
حقیقی عشق وہ ہوتا ہے جو حد میں رہ کر بے حد کیا جائے
مجھے تنہا مت کرنا تجھ میں بسی ہے میری دنیا ساری
وہ مجھے اچھا یا برا نہیں لگتا وہ مجھے بس میرا لگتا ہے
میرے چہرے پہ ٹھہری یہ ہنسی تم ہو
کون سی بات ہے تم میں ایسی اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
وہ میرے خیالوں میں نہیں دعاؤں میں رہتا ہے
بھروسہ ایک رشتے کی سب سے مہنگی شرط ہے
محبت کا مزہ تب ہے جب محبوب محرم بن کے ملے
انتظار صرف وہی کرتے ہیں جن کی محبت سچی ہوتی ہے
These quotes is for inspiration for your love letters or just want to enjoy the beauty of Urdu Quotes, we have the Best Quotes to bring your deepest feelings. May these words show your feeling to your loved one.