best-quotes-in-urdu

25+ Best Quotes in Urdu-With Downloadable Images

Our collection of best quotes in Urdu is Specially Handpicked For your inspiration and motivation.
If you’re looking for words of love, wisdom or motivation. Each quote has been carefully selected for its motivational and uplifting potential. These words of inspiration and motivation guide you on your journey to fulfilling life.

Here Is the list of 25+ Best Quotes in Urdu

 

best-quotes-in-urdu

زندگی اسان نہیں ہوتی اسے اسان بنایا جاتا ہے

کچھ صبر کر کے کچھ برداشت کر کے اور بہت کچھ نظر انداز کر کے


best-quotes-in-urdu

عام لوگوں کی خواہشات اور امیدیں ہوتی ہیں جبکہ کامیاب لوگوں کے مقصد اور منصوبے ہوتے ہیں


best-quotes-in-urdu

لوگوں کو اس بات سے غرض نہیں کہ اپ خوش ہے یا نہیں

انہیں فرق اس بات سے پڑھتا ہے کہ اپ انہیں خوش رکھتے ہیں یا نہیں


best-quotes-in-urdu

بہترین زندگی تمنا کرنے سے نہیں جدوجہد کرنے سے ملتی ہے


best-quotes-in-urdu

 منزلیں ہمیشہ ان کو ہی ملتی ہے جو منزلوں کو تلاش کرتے ہیں


best-quotes-in-urdu

جو دل کے سچے ہوتے ہیں وہ اکثر اکیلے ہوتے ہیں


best-quotes-in-urdu

 انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہے پکڑ پکڑ کے لاتا ہے ان لمحات کو جو اذیت دیتے ہیں


best-quotes-in-urdu

ساری عمر کسی کے ساتھ کتنا ہی اچھا کر لو لیکن کسی مجبوری سے

ایک بار ساتھ نہ دے سکو تو ساری اچھائیاں کنویں میں گر جاتی ہے


best-quotes-in-urdu

غصے کے لمحات اکثر تھوڑے ہوتے ہیں لیکن شرمندگی سالوں پر محیط ہوتی ہے


best-quotes-in-urdu

سوچ اچھی ہونی چاہیے کیونکہ نظر کا علاج ممکن ہے لیکن نظریے کا نہیں


best-quotes-in-urdu

برائی ڈھونڈنے کا شوق ہے تو ائینے کا استعمال کیجئے دوربین کا نہیں


best-quotes-in-urdu

ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ اپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑے


best-quotes-in-urdu

زندگی میں لوگوں سے بس ایک ہی سبق ملا

جن کو ہم جتنا خاص کرتے گئے ان کے لیے اتنے ہی عام ہوتے گئے


best-quotes-in-urdu

اپ سیکھنا چاہیں تو اپ کی ہر غلطی اپ کو سبق دیتی ہے


best-quotes-in-urdu

اصل طاقت برداشت کرنے میں ہوا کرتی ہے انتقام لینے میں نہیں


best-quotes-in-urdu

اے زندگی بہت غور کیا ہے میں نے تجھ پر تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں


best-quotes-in-urdu

لمبا دھاگہ اور لمبی زبان ہمیشہ الجھ جاتی ہے اس لیے دھاگہ لپیٹ کر اور زبان سمیٹ کر رکھیں


best-quotes-in-urdu

عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے اسی لیے خدا نے زوال رکھا ہے


best-quotes-in-urdu

کامیابی کبھی بستر پر پڑے رہنے سے نہیں ملتی ترقی چاہیے تو

پہلے اپنے کمفرٹ زون کو چھوڑ کر خود کو چیلنجز میں ڈالنا پڑے گا


best-quotes-in-urdu

کٹھن راستے اکثر خوبصورت منزل تک لے جاتے ہیں


best-quotes-in-urdu

دولت اور سچی محبت بچپن میں مفت ملتی ہے جوانی میں کمانا پڑتی ہے بڑھاپے میں مانگنا پڑتی ہے


عقلمند اپنے عیب خود دیکھتا ہے بیوقوف کے عیب دنیا دیکھتی ہے


best-quotes-in-urdu

اپ کے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو زندگی میں اگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں


دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا سچ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے


best-quotes-in-urdu

کامیابی کے لیے اپ کو اکیلے ہی اگے بڑھنا پڑتا ہے

لوگ اپ کے ساتھ تب اتے ہیں جب اپ کامیاب ہو جاتے ہیں


best-quotes-in-urdu

مٹی سے مٹی کے سفر کے درمیان جو وقت ہے وہ مہلت ہے اور وہی زندگی ہے


best-quotes-in-urdu

خاموشی بہترین ہتھیار ہے خاص طور پر اس وقت جب لوگ اپ سے چیخنے کی توقع کریں


This is Specially For your inspiration and motivation. May These Words Helps On your Life journey.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top