Welcome to our site. Here we upload new quotes daily to inspire and motivate our viewers. New Urdu moral stories and novels for Kids. Islamic Waqiat and information for guidance. Stay connected with us for daily inspiration and wisdom. We strive to inspire and educate viewers with new Urdu moral stories, Islamic wisdom, and valuable information. Join us on a journey of self-discovery and positive impact on your life.
LatestUrdu Stories
IslamicInformation
Latest Urdu Quotes

وہ ہمیں بھولتے گئے
اپنی اوقات کی طرح

جی بھر گیا ہے تو بتا دو ہمیں
انکار پسند ہے، انتظار نہیں

ہمارے قد کے برابر نہ آسکے جو لوگ
ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے

اپنا معیار ہونا چاہیے
غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں

اپنا ماضی اپنا گریبان اور اپنا ضمیر
سبق لینے کی بہتر ین جگہوں میں سے ہیں

جتنی تالیاں تمہارے جتنے پر بجتی ہیں
اتنی تالیاں تو ہماری انٹری پر بجتی ہیں

اچھی تربیت اچھے گھرانوں سے ملتی ہے
اونچے سکول صرف تعلیم دیتے ہیں

ان لوگوں کے لیے کامیاب بنیں
جو اپ کو ناکام دیکھنا چاہتے ہیں

تعلیم انسان کو بولنا تو سکھا دیتی ہے
مگر یہ نہیں سکھاتی کہ کب کہاں اور کتنا بولنا ہے

وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا لرزتے ہونٹوں سے
ضعیف باب نے بیٹے سے بات کرنی تھی

ہم اپنی مشکلات کو اس سوچ کے ساتھ کبھی ختم نہیں کر سکتے
جس سوچ کی وجہ سے ان مشکلات نے جنم لیا ہے

تم بھی غالب کمال کرتے ہو امیدیں انسانوں
سے لگا کر شکایت خدا سے کرتے ہو

زندگی میں ہر موقع سے فائدہ اٹھاؤ لیکن
کسی کے بھروسے اور جذبات کا نہیں

صبر انسان میں محبت اور سکون محسوس
کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے

دوستوں کی زبان کو کھلنے دو
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے

عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے
اسی لیے خدا نے زوال رکھا ہے

امید نہیں یقین رکھو
آنے والا کل انشاءاللہ بہتر ہوگا

عقل مند شخص کی سب سے بہترین عادت یہ ہے
کہ وہ ضرورت یا دلیل کے بغیر بات نہیں کرتا